مائِل کرم پہ آپؐ کی جب ذات ہو گئی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:37، 17 ستمبر 2019ء از 110.36.181.119 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === مائِل کرم پہ آپؐ کی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مائِل کرم پہ آپؐ کی جب ذات ہو گئی

لطف و عطا کی چار ُسو برسات ہو گئی


اسمِ نبیؐ کے ذکرسے دل شاد ہوگیا

مَعدوم ساری تلخیِ حالات ہوگئی


جب بھی درود پاک لبوں پر سجا لیا

دل کے ِحرا میں نور کی برسات ہوگئی


سِدرہ پہ جا کے حضرتِ جبریل ؑ رک گئے

زیبِ کمال آپ ہی کی ذات ہوگئی


فیضیؔ دیارِ عشقِ نبیؐ میں جو سانس لی

خوشبو سے ، روشنی سے ملاقات ہوگئی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات