"لفظ، خاموش ہے اور دیدۂ حیرت چُپ ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
|- | |- | ||
| style="text-align:right; width: 50%; ; " | | | style="text-align:right; width: 50%; ; " | | ||
سطر 30: | سطر 33: | ||
جذب و اظہار تو دیوار کی صورت چُپ ہے | جذب و اظہار تو دیوار کی صورت چُپ ہے | ||
| style="text-align:right; width: 50%; ; " | | | style="text-align:right; width: 50%; vertical-alignment: top; ; " | | ||
نسخہ بمطابق 14:01، 17 اگست 2019ء
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مرے محبوب مرا صیغۂ مدحت چُپ ہے
دل دھڑکتا ہے مگر جانے کی ہمت چُپ ہے
ایک تبریک کی صورت میں کہی، جب بھی کہی ورنہ یہ نعت ہے اور ساری بلاغت چُپ ہے
روبرو آپ کے پھر کون رکھے حرفِ نیاز جذب و اظہار تو دیوار کی صورت چُپ ہے |
چہرۂ مصحفِ زندہ کی تلاوت، چُپ ہے
حیطۂ فہم سے آگے کا سفر ہے معراج اور معراج سے آگے کی حقیقت چُپ ہے
ایک پتھرائی ہوئی آنکھ ہو جیسے خاموش مرے احساس کی مقؔصود عقیدت چُپ ہے |
پچھلا کلام : اذن ہو جائے تو تدبیر سے پہلے لکھ لوں | مطاف ِ حرف | اگلا کلام : نور کی اوٹ کے ما بعد زیارت ہو جائے |
---|
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|