لاہور

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 21:00, 15 جون 2019 از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکت)$7

(فرق) ←پرانی تدوین | Approved revision (فرق) | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Lahore.jpg

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

ے کجا شہر ِ مدینہ اور کجا لاہور ہے

جائیں گے پر ہم اگر اللہ کو منظور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غلام سرور لاہوری


لاہور سے عجب ہیں مدینے کی نسبتیں

فارس ! یہ شہر شہرِ غُلامانِ نعت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحمان فارس


قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی :

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے

انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔

سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا

سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو

یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔


اہم نعتیہ شخصیات[ترمیم]

نعت گو نعت خواں[ترمیم]

اعظم چشتی | محمد علی ظہوری | مظفر وارثی | رفیق ضیا | سرور حسین نقشبندی |آصف چشتی |

نعت گو شعراء[ترمیم]

غلام سرور لاہوری |ظفر علی خان | علامہ اقبال | احمد ندیم قاسمی | عبد العزیز خالد | حفیظ تائب | راجا رشید محمود |عبد الکریم ثمر | حسن عسکری |رفیع الدین ذکی قریشی | جعفر بلوچ | گلزار بخاری | شہر یار زیدی | اظہر چشتی | واجد امیر | شہزاد مجددی | سلطان محمود |

نوجوان نعت گو شعراء[ترمیم]

ارسلان احمد ارسل

نعت گو شاعرات[ترمیم]

شہناز مزمل | شاہدہ دلاور | حمیدہ شاہین | یاسمین حمید

نعت خواں[ترمیم]

آصف چشتی | احمد رضا قادری |اختر حسین قریشی | ارشاد چشتی | اعظم چشتی | افضل نوشاہی | اکرم قلندری | الطاف الرحمن پاشا | ثناء اللہ بٹ |خلیل سلطان | سرور نقشبندی | شبیر گوندل | شہزاد حنیف مدنی | شہزاد ناگی | صغیر نقشبندی | صہیب رضا قادری | کریم سلطان | محبوب ہمدانی | مرغوب ہمدانی | نذیر حسین نظامی | نور سلطان |

لاہور میں پیدا ہونے والی اہم شخصیات[ترمیم]

حزیں صدیقی | پورن سنگھ ہنر

نعتیہ مجلے[ترمیم]

ماہنامہ نعت | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی مدحت، لاہور |

نعت اکیڈمیز[ترمیم]

شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور

لاہور اور نعتیہ اشعار[ترمیم]

لاہور سے عجب ہیں مدینے کی نسبتیں فارس ! یہ شہر شہرِ غُلامانِ نعت ہے

رحمان فارس

مزید دیکھیے[ترمیم]

اسلام آباد | فیصل آباد | کراچی | گجرات | لاہور |

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نئے اضافہ شدہ "شہر"
نئے صفحات
نئے صفحات
‘‘http://naatkainaat.org/index.php?title=لاہور&oldid=26731’’ مستعادہ منجانب