"لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(2 صارفین 41 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
|title=لاہور
|keywords=لاہور، 2019،  نعت ، Lahore, Naat, Naat Sharif, Naat 2019
|description=قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔
}}
[[ملف:Lahore.jpg|link=لاہور]]
[[ملف:Lahore.jpg|link=لاہور]]


{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شہر اور علاقے ]]
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبالؒ کی آواز گونجی :
 
{{ٹکر 1 }}
 
ے کجا شہر ِ مدینہ اور کجا لاہور ہے
 
جائیں گے پر ہم اگر اللہ کو منظور ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [[غلام سرور لاہوری ]]
 
 
لاہور سے عجب ہیں مدینے کی نسبتیں
 
فارس ! یہ شہر شہرِ غُلامانِ نعت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [[رحمان فارس ]]
 
 
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں [[اقبال]] کی آواز گونجی :


قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
سطر 8: سطر 26:
دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے
دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے


انہی فضاؤں کی تابانیوں میں مولانا ظفر علی خاں کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔
انہی فضاؤں کی تابانیوں میں [[ظفر علی خان]] کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔


سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا
سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا
سطر 14: سطر 32:
سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو
سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو


یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔
یہیں [[حفیظ جالندھری]] نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔
 
 
=== اہم نعتیہ شخصیات ===
 
=====نعت گو نعت خواں  =====
 
[[اعظم چشتی ]] | [[ محمد علی ظہوری ]] | [[ مظفر وارثی ]] | [[ رفیق ضیا ]] | [[سرور حسین نقشبندی ]]|[[آصف چشتی ]] |
 
===== نعت گو شعراء =====
[[غلام سرور لاہوری ]] |[[ظفر علی خان ]] | [[علامہ اقبال ]] | [[ احمد ندیم قاسمی ]] | [[عبد العزیز خالد ]] | [[حفیظ تائب ]] |  [[ رشید محمود راجا | راجا رشید محمود ]] |[[عبد الکریم ثمر ]] | [[ حسن عسکری ]] |[[رفیع الدین ذکی قریشی ]] | [[جعفر بلوچ ]] | [[گلزار بخاری ]] | [[شہر یار زیدی ]] | [[ اظہر چشتی ]] | [[واجد امیر ]] | [[شہزاد مجددی ]] | [[سلطان محمود ]] |
 
===== نوجوان نعت گو شعراء =====
 
[[ارسلان احمد ارسل ]]
 
===== نعت گو شاعرات =====
[[شہناز مزمل ]] | [[شاہدہ دلاور ]] | [[حمیدہ شاہین ]] | [[یاسمین حمید ]]
 
=====  نعت خواں =====
 
[[ آصف چشتی ]] | [[احمد رضا قادری ]] |[[اختر حسین قریشی ]] | [[ارشاد چشتی ]] | [[اعظم چشتی ]] | [[افضل نوشاہی]] | [[ اکرم قلندری ]] | [[الطاف الرحمن پاشا ]] | [[ثناء اللہ بٹ ]] |[[خلیل سلطان ]] |  [[سرور نقشبندی]] | [[شبیر گوندل ]] | [[شہزاد حنیف مدنی ]] | [[شہزاد ناگی ]] | [[صغیر نقشبندی ]] | [[صہیب رضا قادری ]]  |  [[کریم سلطان ]] |[[ محبوب ہمدانی ]] | [[مرغوب ہمدانی ]] |  [[نذیر حسین نظامی ]] | [[نور سلطان ]] |
 
=== لاہور میں پیدا ہونے والی اہم شخصیات ===
[[حزیں صدیقی ]] | [[پورن سنگھ ہنر ]]
 
=== نعتیہ مجلے ===
[[ماہنامہ نعت ]] | [[ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور ]] | [[سہ ماہی مدحت، لاہور]] |
 
=== نعت اکیڈمیز ===
 
[[شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور ]]
 
=== لاہور  اور نعتیہ اشعار  ===
 
 
لاہور سے عجب ہیں مدینے کی نسبتیں
فارس ! یہ شہر شہرِ غُلامانِ نعت ہے
 
[[رحمان فارس ]]
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ شہروں کی فہرست }}
 
{{ ٹکر 1 }}
{{باکس شہر }}
{{ باکس 1 }}
{{نئے صفحات }}

نسخہ بمطابق 21:00، 15 جون 2019ء

Lahore.jpg

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

ے کجا شہر ِ مدینہ اور کجا لاہور ہے

جائیں گے پر ہم اگر اللہ کو منظور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غلام سرور لاہوری


لاہور سے عجب ہیں مدینے کی نسبتیں

فارس ! یہ شہر شہرِ غُلامانِ نعت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحمان فارس


قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی :

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے

انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔

سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا

سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو

یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔


اہم نعتیہ شخصیات

نعت گو نعت خواں

اعظم چشتی | محمد علی ظہوری | مظفر وارثی | رفیق ضیا | سرور حسین نقشبندی |آصف چشتی |

نعت گو شعراء

غلام سرور لاہوری |ظفر علی خان | علامہ اقبال | احمد ندیم قاسمی | عبد العزیز خالد | حفیظ تائب | راجا رشید محمود |عبد الکریم ثمر | حسن عسکری |رفیع الدین ذکی قریشی | جعفر بلوچ | گلزار بخاری | شہر یار زیدی | اظہر چشتی | واجد امیر | شہزاد مجددی | سلطان محمود |

نوجوان نعت گو شعراء

ارسلان احمد ارسل

نعت گو شاعرات

شہناز مزمل | شاہدہ دلاور | حمیدہ شاہین | یاسمین حمید

نعت خواں

آصف چشتی | احمد رضا قادری |اختر حسین قریشی | ارشاد چشتی | اعظم چشتی | افضل نوشاہی | اکرم قلندری | الطاف الرحمن پاشا | ثناء اللہ بٹ |خلیل سلطان | سرور نقشبندی | شبیر گوندل | شہزاد حنیف مدنی | شہزاد ناگی | صغیر نقشبندی | صہیب رضا قادری | کریم سلطان |محبوب ہمدانی | مرغوب ہمدانی | نذیر حسین نظامی | نور سلطان |

لاہور میں پیدا ہونے والی اہم شخصیات

حزیں صدیقی | پورن سنگھ ہنر

نعتیہ مجلے

ماہنامہ نعت | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی مدحت، لاہور |

نعت اکیڈمیز

شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور

لاہور اور نعتیہ اشعار

لاہور سے عجب ہیں مدینے کی نسبتیں فارس ! یہ شہر شہرِ غُلامانِ نعت ہے

رحمان فارس

مزید دیکھیے

اسلام آباد | فیصل آباد | کراچی | گجرات | لاہور |

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نئے صفحات
نئے صفحات