"لاہور" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(لاہور کی کچھ اہم نعتیہ شخصیات)
(لاہور کی کچھ اہم نعتیہ شخصیات)
لکیر 21: لکیر 21:
 
=== لاہور کی  کچھ اہم نعتیہ شخصیات ===
 
=== لاہور کی  کچھ اہم نعتیہ شخصیات ===
  
[[ظفر علی خان ]] | [[علامہ اقبال ]] | [[ احمد ندیم قاسمی ]] | [[ اعظم چشتی ]] | [[حفیظ تائب ]] | [[ محمد علی ظہوری ]] | [[مظفر وارثی ]] | [[ رشید محمود راجا | راجا رشید محمود ]] | [[ عبدالستار نیازی ]] | [[ حسن عسکری ]] |[[واجد امیر ]] | [[شہزاد مجددی ]] | [[جنید جمشید ]] | [[شہزاد حنیف مدنی ]] | [[سرور حسین نقشبندی ]] | [[ارسلان احمد ارسل ]]
+
[[ظفر علی خان ]] | [[علامہ اقبال ]] | [[ احمد ندیم قاسمی ]] | [[ اعظم چشتی ]] | [[حفیظ تائب ]] | [[ محمد علی ظہوری ]] | [[مظفر وارثی ]] | [[ رشید محمود راجا | راجا رشید محمود ]] | [[ عبدالستار نیازی ]] | [[ حسن عسکری ]] |[[واجد امیر ]] | [[شہزاد مجددی ]] | [[جنید جمشید ]] | [[افضل نوشاہی [[ | [[شہزاد حنیف مدنی ]] | [[سرور حسین نقشبندی ]] | [[ارسلان احمد ارسل ]]
  
 
=== لاہور کے نعتیہ مجلے ===
 
=== لاہور کے نعتیہ مجلے ===

تـجدید بـمطابق 10:01, 20 جون 2018

Lahore.jpg

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی :

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے

انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔

سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا

سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو

یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔

لاہور کی کچھ اہم نعتیہ شخصیات

ظفر علی خان | علامہ اقبال | احمد ندیم قاسمی | اعظم چشتی | حفیظ تائب | محمد علی ظہوری | مظفر وارثی | راجا رشید محمود | عبدالستار نیازی | حسن عسکری |واجد امیر | شہزاد مجددی | جنید جمشید | [[افضل نوشاہی [[ | شہزاد حنیف مدنی | سرور حسین نقشبندی | ارسلان احمد ارسل

لاہور کے نعتیہ مجلے

ماہنامہ حمد و نعت | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی مدحت، لاہور |


نعت اکیڈمیز

شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور

مزید دیکھیے

اسلام آباد | فیصل آباد | کراچی | گجرات | لاہور |

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

سانچہ:باکس شہر اور علاقے

نئے صفحات
‘‘http://naatkainaat.org/index.php?title=لاہور&oldid=22398’’ مستعادہ منجانب