"لاہور" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
لکیر 18: لکیر 18:
  
 
یہیں [[حفیظ جالندھری]] نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔
 
یہیں [[حفیظ جالندھری]] نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔
 
  
 
=== مزید دیکھیے ===
 
=== مزید دیکھیے ===

تـجدید بـمطابق 09:28, 20 جون 2018

Lahore.jpg

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی :

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے

انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔

سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا

سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو

یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔

مزید دیکھیے

اسلام آباد | فیصل آباد | کراچی | گجرات | لاہور |

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

سانچہ:باکس شہر اور علاقے

نئے صفحات
‘‘http://naatkainaat.org/index.php?title=لاہور&oldid=22392’’ مستعادہ منجانب