قومی سیرت ایوارڈ

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 05:57, 29 اپريل 2020 از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکت)$7

(فرق) ←پرانی تدوین | Approved revision (فرق) | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اس ایوارڈ کو عام طور پر صدارتی ایوارڈ بھی کہہ دیا جاتا ہے ۔

قومی سیرت ایوارڈ یافتہ نعت گو شعراء[ترمیم]

1994 حفیظ تائب برائے وسلموا تسلیما ۔ پنجابی مجموعہ نعت

2002ء: ریاض حسین زیدی برائے ریاض ِ مدحت - اردو نعتیہ مجموعہ

2009 احمد محمود الزمان برائے مقام محمود ۔ اردو نعتیہ مجموعہ کلام

2009 ریاض حسین چودھری برائے خلدِسخن ۔ اردو نعتیہ مجموعہ

2014 منظر پھلوری برائے ارحم عالم ۔ غیر منقوط نعتیہ مجموعہ کلام

2017 اشفاق احمد غوری برائے صراط نور ۔ اردو مجموعہ نعت

2017 رضا اللہ حیدر برائے ضیائے حرمین - اردو مجموعہ نعت