قومی سیرت ایوارڈ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اس ایوارڈ کو عام طور پر صدارتی ایوارڈ بھی کہہ دیا جاتا ہے ۔

قومی سیرت ایوارڈ یافتہ نعت گو شعراء

1994 حفیظ تائب برائے وسلموا تسلیما ۔ پنجابی مجموعہ نعت

2009 احمد محمود الزمان برائے مقام محمود ۔ اردو نعتیہ مجموعہ کلام

2009 ریاض حسین چودھری برائے خلدِسخن ۔ اردو نعتیہ مجموعہ

2014 منظر پھلوری برائے ارحم عالم ۔ غیر منقوط نعتیہ مجموعہ کلام

2017 اشفاق احمد غوری برائے صراط نور ۔ اردو مجموعہ نعت

2017 رضا اللہ حیدر برائے ضیائے حرمین - اردو مجموعہ نعت