"قومی ادبی نعت کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 66: سطر 66:
کانفرنس میں آن رجسٹریشن ضرور کروائیں تاکہ آپ کی نشست محفوظ کی جا سکے ۔  
کانفرنس میں آن رجسٹریشن ضرور کروائیں تاکہ آپ کی نشست محفوظ کی جا سکے ۔  


[https://forms.gle/AkEodr7wjs3jvinv9 ]  
[https://forms.gle/AkEodr7wjs3jvinv9]


=== دیگر معلومات ===
=== دیگر معلومات ===

نسخہ بمطابق 09:30، 15 اپريل 2019ء


Temp conferrence 2.jpg

نعتیہ شاعری کو بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔ اردو ادب اور نعت کی اہم و بلند قامت شخصیات اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کا عندیہ دے چکی ہیں ۔ ۔

حکومتی سطح پر بھِی اس کانفرنس کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور وزارت ِ مذہبی امور و اوقاف کا ضروری تعاون بھی حاصل ہے ۔ حکومتی شخصیات میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول فرما چکے ہیں ۔


پروگرام

بتاریخ : 21 اپریل 2019

اوقات کار : صبح 10 بجے سے شام 5:30 تک

بمقام : پنجاب انسٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز، لاہور


افتتاحی تقریب

اس کانفرنس کا افتتاح سیرت و نعت کی کتب کی نمائش سے ہوگا ۔ جو صبح 10:30 پر شروع ہوگی ۔

پہلا سیشن

اس میں اسلام شمس الرحمن، ڈاکٹر اسحاق قریشی، اوریا مقبول جان، حبیب عرفانی، ریاض حسین شاہ، خواجہ محمد زکریا، اور سہیل وڑائچ خطاب کریں گے ۔

دوسرا سیشن:

یہ سیشن مقالات کا ہوگا ۔ اس میں بنیادی مقالہ ڈاکٹر ارشدمحمود ناشاد، اٹک پیش کریں گے جس میں نعت کی ادبی حیثیت پر گفتگو ہوگی اور کچھ نوجوانوں کے مقالوں کا ایبسٹریکٹ پیش کیا جائے گا ۔ اس سیشن میں اجمل نیازی، ڈاکٹر تحسین فراقی ، ڈاکٹر خورشید رضوی، ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر ساجد الرحمان ، ڈاکٹر سعید احمد سعیدی، ڈاکٹر سید سلطان، ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ، ڈاکٹر طاہر تنولی بھی گفتگو فرمائیں گے

تیسرا سیشن : مشاعرہ

مشاعرے کا وقت کا سہ پہلر 3 بجے شروع ہوگا ۔ جس میں مجوزہ نام اس طرح ہیں ۔

صدارتی پینل :

احسان اکبر، علامہ بشیر رزمی ، ڈاکٹرتحسین فراقی، حسن عسکری کاظمی، ڈاکٹر خورشید رضوی، راجا رشید محمود، رفیع الدین ذکی قریشی ، ڈاکٹر ریاض مجید ، صدف چنگیزی، قمر وارثی، نجیب احمد

مہمانانان اعزاز :

آفتاب جاوید، اسرار چشتی، اعجاز کنور راجا، جمشید چشتی، خالد علیم، حسنین اکبر، حمیدہ شاہین، حنیف نازش، ریاض زیدی، سعد اللہ شاہ ، شاہدہ دلاور، علامہ شہزاد مجددی ، صبیح رحمانی، عبد الغنی تائب، علی اصغر عباس،خواجہ قطب الدین، گلزار بخاری، منظر پھلوری، نذیر قیصر، نورین طلعت عروبہ، نسیم سحر، یاسمین حمید

مشاعرے کے منتطم واجد امیر اور سرور حسین نقشبندی ہوں گے ۔

ظہرانہ اور عشائیہ

کانفرنس میں آنے والوں کے لیے ظہرانے اور عشائیے کا مناسب انتظام ہوگا۔

انسٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹیدیز

Punjab institute of Quran and Seerat Studies.png

لوکیشن دیکھنے کے لیے تصویر پر کلک کریں

آن لائن رجسٹریشن

کانفرنس میں آن رجسٹریشن ضرور کروائیں تاکہ آپ کی نشست محفوظ کی جا سکے ۔

[1]

دیگر معلومات

  • شرکا کے نام الف بائی ترتیب میں ہے ۔ ان سے ان معزز ہستیوں اور مہمانان کے مراتب نہ طے کیے جائیں ۔
  • کانفرنس ایک معروف ٹی وی چینل پر لائیو دکھائی جائے گی ۔ اور قریبا ہر چینل پر اس کی رپورٹس اور کلپ پیش کئے جائیں گے ۔
  • تمام مہمانان کے لیے یادگاری شیلڈز، ظہرانے اور عشائیے کا انتظام ہوگا ۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659