"فیض احمد فیض" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14: سطر 14:


جتنے چراغ ہیں، تری محفل سے آئے ہیں
جتنے چراغ ہیں، تری محفل سے آئے ہیں
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
* [[ اے کہ تو ہر دل مخزوں سرائے تو ۔ فیض احمد فیض | اے تو کہ ہست ہر دلِ محزوں سرائے تو ]]





نسخہ بمطابق 22:05، 30 جنوری 2018ء

Faiz Ahmad Faiz.jpg

فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو پیدا ہوئے ۔ فیض احمد فیض پاکستانی کے صف اول کے شعراء میں سے مانے جاتے ہیں ۔ گورنمنٹ کالج اور اورئنیٹل کالج سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد برٹش آرمی کا حصہ بنے ۔ پاکستان معرض وجود میں آیا تو روزنامہ پاکستان ٹائمز کے ایڈیٹر مقرر ہوئے ۔ شاعری وجہ شہرت بنی اور ادبی خدمات پر پاکستان حکومت نے تمغہ امتیاز سے نوازا فیض احمد فیض وہ واحد پاکستانی شاعر ہیں جو نوبل پرائز کے لیے نامزد کیے گئے ۔ انہوں لینن امن ایوارڈ بھی دیا گیا ۔

نعت گوئی

ابو الخیر کشفی فیض احمد فیض پر اعتراض تھا کہ انہو ں نے اتنا کہا اور شاعری کی دنیا میں اہم مقام حاصل کرلیا مگر انہیں نعت کہنے کی توفیق نہ ہوئی۔ یہ اعتراض جب فیض تک پہنچا تو انہوں نے ہاجرہ مسرور کے گھر پر ہونے والی ملاقات میں کشفی مرحوم سے کہا ’’آپ تو ادب کے استاد ہیں، کیا آپ اپنے طالب علموں کو اس بُتِ ہزار شیوہ سے متعارف نہیں کراتے جسے غزل کہتے ہیں۔ اگر آپ نے ہمدردی اور دلِ بیدار کے ساتھ میری غزلوں کا مطالعہ کیا ہوتا تو نعت کے اشعار مل جاتے ‘‘ اور پھر فیض نے اپنا یہ شعر پڑھا۔

شمعِ نظر، خیال کے انجم، جگر کے داغ

جتنے چراغ ہیں، تری محفل سے آئے ہیں

حمدیہ و نعتیہ کلام


مزید دیکھیے

امیر مینائی | محسن کاکوروی |بیدم وارثی |الطاف حسین حالی | احمد رضا خان بریلوی | عزیز لکھنوی | علامہ اقبال | ظفر علی خان | حفیظ جالندھری | ماہر القادری | بہزاد لکھنوی |منور بدایونی | اعظم چشتی | اقبال عظیم | احمد ندیم قاسمی | حفیظ تائب | مظفر وارثی | راجا رشید محمود |حبیب جالب | محمد علی ظہوری | صائم چشتی | عبدالستار نیازی | ریاض مجید | افتخار عارف | صبیح رحمانی | خالد عرفان |عارف امام | احمد ندیم قاسمی | احمد فراز | ادا جعفری | افتخار عارف | امجد اسلام امجد | پروین شاکر | ثروت حسین | جلیل عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | شہزاد احمد | صابر ظفر | ظفر اقبال | عرفان صدیقی | غلام محمد قاصر | فیض احمد فیض | منیر نیازی | ناصر کاظمی |