فیصل آباد نعت اکیڈمی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


2014ء میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے شہر میں ایک نعت اکیڈمی کی منظوری دی۔انتظامیہ کی جانب سے نڑوالا چوک میں واقع میونسپل لائبریری کی عمارت میں نعت اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا افتتاح 2 جنوری 2015ء کو سابق ڈی سی او نورالامین مینگل نے کیا۔مشہور محقق اور نعتیہ ادب کی کہنہ مشق شخصیت ڈاکٹر اسحاق قریشی کو اکیڈمی کا ڈائریکٹر اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نعتیہ شاعر شہزاد بیگ کو اس کا انچارج مقرر کیا گیا۔

سر پرستی

'اکیڈمی کے انچارج شہزاد بیگ نے سُجاگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سابق ڈی سی او نورالامین مینگل نے ذاتی دلچسپی سے نعت اکیڈمی کے قیام کو ممکن بنایا تھا۔'اکیڈمی کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے اور اب بھی ہمیں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی جانب سے فنڈز مہیا ہو رہے ہیں جس کی مدد سے اس کے معاملات چلائے جا رہے ہیں۔

نعت گوئی

اکیڈمی کی جانب سے نعتیہ مشاعروں کا اہتمام کیا جاتا ہےاکیڈمی کی جانب سے نعتیہ مشاعروں کا اہتمام کیا جاتا ہے

نعت خوانی

نعت اکیڈمی میں بچوں کو بغیر کسی فیس کے نعت خوانی کی تربیت دی جاتی ہے جس کے لیے بزرگ نعت خواں پروفیسر محمد خان چشتیکو بطور استاد مقرر کیا گیا جبکہ بچیوں کی تربیت کے لیے معروف نعت خوان عابدہ حبیب کا انتخاب کیا گیا ہے۔


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات