"فیصل آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=فیصل آباد فیصل آباد کو ایک طرح سے شہرِ نعت کا درجہ حاصل ہے جہاںصائم چشتی، عبدا...)
 
سطر 10: سطر 10:


{{شہروں کی فہرست }}
{{شہروں کی فہرست }}
{{شہر اور علاقے }}
{{شہر اور علاقے }}
{{ٹکر 1}}
{{ٹکر 1}}
{{ باکس 1 }}
{{ باکس 1 }}
{{ ٹکر }}
{{ ٹکر }}

نسخہ بمطابق 09:02، 5 ستمبر 2018ء

Faislabad.jpg

فیصل آباد کو ایک طرح سے شہرِ نعت کا درجہ حاصل ہے جہاںصائم چشتی، عبدالستار نیازی، محمد حسین حافظ، ڈاکٹر اسحاق قریشیاور ڈاکٹر ریاض مجید جیسے نامور نعتیہ شعراء نے جنم لیا۔نعت خوانی اور نعت گوئی کے حوالے سے جتنا کام فیصل آباد میں بہت کام ہوا ہے ۔ ۔

فیصل آباد نعت اکیڈمی

2014ء میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے شہر میں ایک نعت اکیڈمی کی منظوری دی۔انتظامیہ کی جانب سے نڑوالا چوک میں واقع میونسپل لائبریری کی عمارت میں نعت اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا افتتاح 2 جنوری 2015ء کو سابق ڈی سی او نورالامین مینگل نے کیا۔مشہور محقق اور نعتیہ ادب کی کہنہ مشق شخصیت ڈاکٹر اسحاق قریشی کو اکیڈمی کا ڈائریکٹر اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نعتیہ شاعر شہزاد بیگ کو اس کا انچارج مقرر کیا گیا۔

مزید دیکھیے

اسلام آباد | فیصل آباد | کراچی | گجرات | لاہور |


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات

سانچہ:ٹکر