"فلک کے نظارو زمیں کے بہارو ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:
==== کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی ====
==== کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی ====


*[http://naatview.com/1568-2/ | سید محمد فصیح الدین سہروردی کی آواز میں]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[محمد علی ظہوری ]] | [[ عبد الستار نیازی ]] | [[ اعظم چشتی ]] | [[قاری زبید رسول ]] | [[منظور الکونین ]] | [[ خورشید احمد ]] | [[مظفر وارثی ]] | [[وحید ظفر قاسمی ]] | [[ ام حببیہ ]]
[[محمد علی ظہوری ]] | [[ عبد الستار نیازی ]] | [[ اعظم چشتی ]] | [[قاری زبید رسول ]] | [[منظور الکونین ]] | [[ خورشید احمد ]] | [[مظفر وارثی ]] | [[وحید ظفر قاسمی ]] | [[ ام حببیہ ]]

نسخہ بمطابق 10:47، 14 جون 2017ء


شاعر: محمد علی ظہوری

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

فلک کے نظارو زمیں کی بہارو ، سب عیدیں مناؤ حضور آ گئے ہیں

اٹھو غم کے مارو چلو بے سہارو خبر یہ سناؤ حضور آ گئے ہیں


انوکھا نرالا وہ ذیشان آیا وہ سارے رسولوں کا سلطان آیا

ارے کج کلاہو ارے بادشاہو نگاہیں جھکاؤ حضور آ گئے ہیں


ہوا چار سو رحمتوں کا بسیرا اجالا اجالا سویرا سویرا

حلیمہ کو پہنچی خبر آمنہ کی میرے گھر میں آؤ حضور آ گئے ہیں


ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے فضاؤں میں نغمات صل علیٰ کے

درودوں کے کجرے سلاموں کے تحفے غلامو سجاؤ حضور آ گئے ہیں


کہاں میں ظہوری کہاں ان کی باتیں کرم ہی کرم ہے یہ دن اور راتیں

جہاں پر بھی جاؤ دلوں کو جگاؤ یہی کہتے جاؤ حضور آ گئے ہیں


کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی

مزید دیکھیے

محمد علی ظہوری | عبد الستار نیازی | اعظم چشتی | قاری زبید رسول | منظور الکونین | خورشید احمد | مظفر وارثی | وحید ظفر قاسمی | ام حببیہ