فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:38، 10 فروری 2020ء از 119.160.98.166 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{ #seo: |title= فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفل کشورِ ِ نعت |keywords=فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفل کشورِ ِ نعت ، ش...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Arsalan Arshad.jpg>

رپورٹ : ارسلان ارشد

نعت لائبریری، شاہدرہ کی 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت

نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 38ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 9 فروری 2020 کو منعقد ہوئی. مہمانِ خاص ماہرِ علمِ عروض و لسانیات نامور استاد شاعر جناب علامہ محمد بشیر رزمی تھے جبکہ مہمانانِ اعزاز میں ڈاکٹر اخلاق گیلانی، ریاض رومانی، شہزاد شیخ، منصور فائز، ذیشان منیر اور ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد کے نام شامل تھے. نظامت محمد ارسلان ارشد (راقم) کی تھی جبکہ تلاوتِ کلامِ مجید کی سعادت حافظ نور خان نے حاصل کی. گلہائے عقیدت و محبت بحضور سرورِ رسالت حضرت محمد مصطفےٰ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیش کرنے والوں کی فہرست میں محمد شبیر احمد فریدی، محمد یٰسین صابری، محمد احسن طارق، محمد فرقان ارشد، محمد عبداللہ رانا، محمد احمد رضا قادری، سید عرفان احمد نقوی اور محمد نصیر احمد قادری کے نام شامل رہے. محفل کے پیٹرن کے مطابق تقریباً تمام ہی نعت خوانان نے مہمانِ خاص کا لکھا ہُوا نعتیہ کلام ہی پیش فرمایا جس سے محفل پر ایک خاص روحانی سماں طاری رہا اور محفل کشورِ نعت سبحان اللہ ماشاءاللہ کی صداؤں سے مزئین رہی. سلسلہ نعت خوانی کے بعد مہمانانِ اعزاز نے اپنے نعتیہ کلام سے نوازا اور مہمانِ خاص بارے اپنے خیالات کا اظہار بھی فرمایا، آخر میں مہمانِ خاص جناب علامہ محمد بشیر رزمی نے اپنے ادبی سفر کی مختصر روداد بھی سنائی اور اپنا دلکش اور منفرد کلام سُنا کر حاضرین سے بھرپور داد و تحسین بھی وصول کی. اس موقع پر نعت لائبریری شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 23 مارچ 2020 کو ہونے والے دوسرے سالانہ مشاعرہء کشورِ نعت کا اعلان بھی کیا گیا. یہ مشاعرہ حضرت حفیظ تائب(رحمتہ اللہ علیہ) کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے منعقد ہوگا جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے شعرائے نعت تشریف لائیں گے. بعد ازاں ہدیہ درود و سلام پیش کیا گیا اور محمد احمد رضا قادری نے دُعا فرمائی جس کے ساتھ ہی یہ روحانی محفل مکمل ہوئی.

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
مشاعرہ ادارہ / زیر سر پرستی روپورٹ
چوتھی سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 43 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اپریل 2020 ۔ 40 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
انتالیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
جنوری 2020 ۔ 37 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
سینتیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
تیسری سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اکتوبر 2019 ۔ 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات