فراز عرفان

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


Frz irfan.jpg

فراز عرفان ، خاکی تخلص کرتے ہیں ۔ 23 مئی 1986 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ تعلیی حوالے سے کامرس گریجوایٹ ہیں اور آج کل دوبئی میں ملازمت کر رہے ہیں

انہیں بچپن سے ہی نعت پڑھنے کا شوق تھا ۔ کیونکہ والدہ بہت شوق رکھتی ہیں پہلی بار 2004 میں کالج میں نعت پڑھی اس کے علاوہ اپنے حلقہ احباب میں نعت خوانی کا سلسلہ چلا لیکن نعت سے خالص محبت کی وجہ سے محافل یا ٹی وی پر پڑھنے کا شوق نہ ہوا کہ کہیں یہ شہرت کاروباری نعت خوانی کی طرف نہ لے جائے ۔

نعت گوئی کا سفر

شاعری کی طرف رغبت 2010 میں ہوئی ، شوق کے طور پہ لکھتا تھا لیکن نعتیہ شعر نہیں کہے --- پھر کسی نے ایسے ہی اس طرف متوجہ کیا اور 2016 میں پہلا نعتیہ شعر کہا لیکن عروضی نقص تھا پھر خود سے کچھ احباب سے عروض کے متعلق سیکھا لیکن بعد میں زینب سروری سے رہنمائی لی اور ابھی تک ان ہی سے اصلاح لیتے ہیں ۔

دیگر معلومات

پسندیدہ شعراء  : محمد علی ظہوری | حفیظ تائب | اعظم چشتی | ریاض مجید | زینب سروری


نوجوان نعت گو شعراء  : سرور حسین نقشبندی | عمران شریف

پسندیدہ نعت خوان  : محمد علی ظہوری | زبید رسول | سرور حسین نقشبندی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659