"غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 10: سطر 10:
غیر مسلم شعراءکی [[نعت گوئی]] کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلم شعراءکی طرح ان لوگوں نے بھی عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے حضور اکرم کی سیرت و نعت کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا۔لیکن حقیقی دور 1857کی جنگ ِآزادی کے بعد سے شروع ہوا۔مخلوط معاشرے میں اگرچہ ہندو مسلم تعلقات میں ایک کشیدگی ہمیشہ رہی اور دونوں قوموں کے تہذیب و تمدن میں واضح اختلاف رہا، اس کے باوجود اہلِ فکر و قلم کے حلقوں میں رواداری کی ایک انوکھی فضا ملتی ہے۔غیر مسلم شعرا کی نعتوں کو جمع کرنے کی سب سے پہلے کوشش مشہور شاعر مرحوم والی آسی نے کی تھی اور اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ یوں تو اردو میں غیرمسلم نعت گو شعرا کی تعداد کئی سو تک پہنچتی ہے۔ لیکن نور میرٹھی نے جو کتاب ” بہ ہرزماں بہ ہر زباں“ مرتب کی وہ بہت اہمیت کی حامل ہے اس میں انہوں نے 336 ہندو شعراءکی نعتوں کویکجا کیا ہے
غیر مسلم شعراءکی [[نعت گوئی]] کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلم شعراءکی طرح ان لوگوں نے بھی عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے حضور اکرم کی سیرت و نعت کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا۔لیکن حقیقی دور 1857کی جنگ ِآزادی کے بعد سے شروع ہوا۔مخلوط معاشرے میں اگرچہ ہندو مسلم تعلقات میں ایک کشیدگی ہمیشہ رہی اور دونوں قوموں کے تہذیب و تمدن میں واضح اختلاف رہا، اس کے باوجود اہلِ فکر و قلم کے حلقوں میں رواداری کی ایک انوکھی فضا ملتی ہے۔غیر مسلم شعرا کی نعتوں کو جمع کرنے کی سب سے پہلے کوشش مشہور شاعر مرحوم والی آسی نے کی تھی اور اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ یوں تو اردو میں غیرمسلم نعت گو شعرا کی تعداد کئی سو تک پہنچتی ہے۔ لیکن نور میرٹھی نے جو کتاب ” بہ ہرزماں بہ ہر زباں“ مرتب کی وہ بہت اہمیت کی حامل ہے اس میں انہوں نے 336 ہندو شعراءکی نعتوں کویکجا کیا ہے


 
[[ جگن ناتھ آزاد ]] | [[ جگن ناتھ کمال کرتار پوری ]] | [[چاند بہاری لال ماتھر صبا ]] | [[چندر بھان خیال]] | [[چندر پرکاش جوہر بجنوری ]] | [[ چندی پرشاد شیدا ]] | [[ درگا سہائے سرور ]] | [[دیا پرساد غوری ]] | [[دیا شنکر نسیم لکھنوی ]] | [[دلو رام کوثری ]] | [[روپ چند ]] |[[ ستیا پال آنند ]] | [[شنکر لال ساقی ]] | [[ شیو پرشاد وہبی لکھنوی ]] | [[عرش ملسیانی ]] | [[فراق گورکھپوری ]] | [[کرشن موہن ]] | [[کشن پرشاد]] | [[ گلزار دہلوی ]] | [[لبھو رام جوش ملسیانی ]] | [[لچھمی نرائن سخا ]] | [[مکھن لال مکھن ]] | [[مہر لال سونی ضیا ]] | [[ مہندر سنگھ بیدی ]] | [[ مکھن لال مکھن ]] |  [[نوبت رائے نظر ]] | [[ہری چند اختر ]] | [[ہری مہتا ہری ]]
[[آنند موہن زتشی ]] | [[اشونی کمار اشرف ]] | [[اوما شنکر شاداں ]] |  [[امر ناتھ آشفتہ دہلوی ]] | [[ برج نارائن کیفی ]] |  [[ بالا سہائے متصدی ]] | [[بھگوت رائے راحت کاکوروی ]] | [[بہادر برق ]] | [[ تربھون شنکر عارف ]] | [[ پربھو دیال رقم ]] | [[تلوک چندر محروم ]] | [[پیارے لال رونق ]] | [[تربھون ناتھ دہلوی ]] | [[ جگن ناتھ آزاد ]] | [[ جگن ناتھ کمال کرتار پوری ]] | [[چاند بہاری لال ماتھر صبا ]] | [[چندر بھان خیال]] | [[چندر پرکاش جوہر بجنوری ]] | [[ چندی پرشاد شیدا ]] | [[ درگا سہائے سرور ]] | [[دیا پرساد غوری ]] | [[دیا شنکر نسیم لکھنوی ]] | [[دلو رام کوثری ]] | [[روپ چند ]] |[[ ستیا پال آنند ]] | [[شنکر لال ساقی ]] | [[ شیو پرشاد وہبی لکھنوی ]] | [[عرش ملسیانی ]] | [[فراق گورکھپوری ]] | [[کرشن موہن ]] | [[کشن پرشاد]] | [[ گلزار دہلوی ]] | [[لبھو رام جوش ملسیانی ]] | [[لچھمی نرائن سخا ]] | [[مکھن لال مکھن ]] | [[مہر لال سونی ضیا ]] | [[ مہندر سنگھ بیدی ]] | [[ مکھن لال مکھن ]] |  [[نوبت رائے نظر ]] | [[ہری چند اختر ]] | [[ہری مہتا ہری ]]


==  دیگر قابل ذکر غیر مسلم نعت گو شعراء ==
==  دیگر قابل ذکر غیر مسلم نعت گو شعراء ==

نسخہ بمطابق 05:26، 30 ستمبر 2017ء


تاریخ

غیر مسلم شعراءکی نعت گوئی کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلم شعراءکی طرح ان لوگوں نے بھی عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے حضور اکرم کی سیرت و نعت کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا۔لیکن حقیقی دور 1857کی جنگ ِآزادی کے بعد سے شروع ہوا۔مخلوط معاشرے میں اگرچہ ہندو مسلم تعلقات میں ایک کشیدگی ہمیشہ رہی اور دونوں قوموں کے تہذیب و تمدن میں واضح اختلاف رہا، اس کے باوجود اہلِ فکر و قلم کے حلقوں میں رواداری کی ایک انوکھی فضا ملتی ہے۔غیر مسلم شعرا کی نعتوں کو جمع کرنے کی سب سے پہلے کوشش مشہور شاعر مرحوم والی آسی نے کی تھی اور اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ یوں تو اردو میں غیرمسلم نعت گو شعرا کی تعداد کئی سو تک پہنچتی ہے۔ لیکن نور میرٹھی نے جو کتاب ” بہ ہرزماں بہ ہر زباں“ مرتب کی وہ بہت اہمیت کی حامل ہے اس میں انہوں نے 336 ہندو شعراءکی نعتوں کویکجا کیا ہے

جگن ناتھ آزاد | جگن ناتھ کمال کرتار پوری | چاند بہاری لال ماتھر صبا | چندر بھان خیال | چندر پرکاش جوہر بجنوری | چندی پرشاد شیدا | درگا سہائے سرور | دیا پرساد غوری | دیا شنکر نسیم لکھنوی | دلو رام کوثری | روپ چند |ستیا پال آنند | شنکر لال ساقی | شیو پرشاد وہبی لکھنوی | عرش ملسیانی | فراق گورکھپوری | کرشن موہن | کشن پرشاد | گلزار دہلوی | لبھو رام جوش ملسیانی | لچھمی نرائن سخا | مکھن لال مکھن | مہر لال سونی ضیا | مہندر سنگھ بیدی | مکھن لال مکھن | نوبت رائے نظر | ہری چند اختر | ہری مہتا ہری

دیگر قابل ذکر غیر مسلم نعت گو شعراء

  • منشی بالا سہائے متصدی <ref>پرچہ درشان محمد مصطفی1905ئ، جلسہ مولود شریف مع غزلیات ونعت محمد مصطفی1907ئ</ref>
  • پنڈت شیو ناتھ چک کیف م1914 <ref>(مناجات کیف1898ئ،دیوان کیف1907) </ref>
  • منشی للتا پرشاد شاد 1886-1959 <ref>مخزن اسرار معرفت،نالہ دل خراش1949،پنجہ پنج تن </ref>
  • پربھو دیال رقم (پ1891)) <ref>(تحفہ عید میلاد النبی1958 </ref>
  • پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی 1811-1844 <ref>مثنوی گلزار نسیم </ref>
  • شیو پرشاد وہبی لکھنوی <ref>مرقع از ژنگ1880 </ref>
  • منشی درگا سہائے سرور جہان آبادی 1873-1910ء<ref>جام سرور، خمخانہ سرور </ref>
  • مہر لال سونی ضیا(پ1913) <ref>طلوع1933،نئی صبح1951،گردِ راہ1962 </ref>
  • چاند بہاری لال ماتھر صبا (پ1885)
  • راجہ مکھن لال مکھن
  • منشی روپ چند
  • پیارے لال رونق
  • چندی پرشاد شیدا
  • مہاراج بہادر برق
  • منشی لچھمی نرائن سخا
  • تربھون شنکر عارف
  • پنڈت لبھو رام جوش ملسیانی
  • علامہ تربھون ناتھ زار زتشی دہلوی
  • تلوک چندر محروم، گوپی ناتھ امن
  • پنڈت نوبت رائے نظر
  • پنڈت امر ناتھ آشفتہ دہلوی*
  • بھگوت رائے راحت کاکوروی
  • مہاراجہ کشن پرساد
  • پنڈت برج نرائن دتا تریا کیفی
  • رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری
  • کرشن موہن*
  • چندر پرکاش جوہر بجنوری
  • آنند موہن زتشی
  • گلزار دہلوی
  • پنڈت دیا پرساد غوری
  • اوما شنکر شاداں
  • اشونی کمار اشرف
  • ہری مہتا ہری
  • ستیاپال آنند
  • چند ر بھان خیال

غیر مسلم شعرا کی نعت گوئی کا ناقدانہ جائزہ

نور احمد میرٹھی کی کتاب بہر زماں، بہر زباں کے حوالے مشہور محقق شکیل احمد ضیا لکھتے ہیں

"ان نعتوں کے ایک شعر میں بھی مسلمانوں کی مشکوک و مجہول روائتوں کا سہارا نہیں لیا گیا ہے جن سے بعض مسلمان شعراء اپنے کلام کو مزین یا ملوث کرتے ہیں""

ڈاکٹر ریاض مجید اپنے مضمون "اردو میں نعت گوئی " میں فرماتےہیں

"’غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلمان شاعروں کی طرح ہندو شاعروں نے عقیدت و محبت کے اظہار کے لئے حضور اکرم ﷺ کی سیرت و نعت کو بھی اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا ہے۔ لچھمن نرائن شفیقؔ کا معراج نامہ اور راجہ مکھن لال مکھنؔ کا نعتیہ کلام اس اظہار عقیدت کے نمونے ہیں۔"


اس ضمن میں ڈاکٹر کے وی نکولن کا مضمون "غیر مسلم شعرا کی نعت نگاری ۔ ناقدین کی نظر میں " میں بہت اہم ہے ۔

شراکتیں

سید شاکر القادری

حوالہ جات