"غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ’’غزل کاسہ بکف‘‘ ریاض حسین چودھری کا آٹھواں نعتیہ مجموعہ (12 ربیع الاوّل 1434ھ کی نسبت سے 25 جنوری...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
’’غزل کاسہ بکف‘‘ [[ریاض حسین چودھری]] کا آٹھواں نعتیہ مجموعہ (12 ربیع الاوّل 1434ھ کی نسبت سے 25 جنوری 2013ء) ’’رفیقانِ مدینہ کے نام جن کی حُبِّ رسول سے معمور سنگت نے سوز و گداز کی نئی کیفیات سے ہم کنار کیا۔‘‘ اس کتاب پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والوں میں بشیر حسین ناظمؔ، شیخ عبدالعزیز دباغ،ؔ ریاضؔ حسین چودھری، ڈاکٹر فرمانؔ فتح پوری، ڈاکٹر سیّد محمد ابوالخیر کشفی،ؔ ڈاکٹر سلیم اخترؔ، احمد ندیمؔ قاسمی، حفیظ تائبؔ اور ڈاکٹر ریاض ؔمجید کے نام شامل ہیں۔ شیخ عبدالعزیز دباغ لکھتے ہیں: ’’ان کا قلم ان کا مصاحب ہے مشیر ہے اور وفا شعار دوست کی طرح ان پر نچھاور ہوتا رہتا ہے، رعائیتیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ریاضؔ کے سامنے رکھتا ہے اور وہ ان کو سُرمہ کی طرح چشمِ قلم میں لگا کر اس کی آبِ بصیرت کو تیز تر کر دیتے ہیں۔ ریاض جس لفظ کو اُٹھا کر جس لفظ کے ساتھ چاہیں جوڑ لیں ، معنوی حُسن کی سیج سجتی ہی چلی جائے گی۔‘‘
’’غزل کاسہ بکف‘‘ [[ریاض حسین چودھری]] کا آٹھواں نعتیہ مجموعہ (12 ربیع الاوّل 1434ھ کی نسبت سے 25 جنوری 2013ء) ’’رفیقانِ مدینہ کے نام جن کی حُبِّ رسول سے معمور سنگت نے سوز و گداز کی نئی کیفیات سے ہم کنار کیا۔‘‘ اس کتاب پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والوں میں بشیر حسین ناظمؔ، شیخ عبدالعزیز دباغ،ؔ ریاضؔ حسین چودھری، ڈاکٹر فرمانؔ فتح پوری، ڈاکٹر سیّد محمد ابوالخیر کشفی،ؔ ڈاکٹر سلیم اخترؔ، احمد ندیمؔ قاسمی، حفیظ تائبؔ اور ڈاکٹر ریاض ؔمجید کے نام شامل ہیں۔ شیخ عبدالعزیز دباغ لکھتے ہیں: ’’ان کا قلم ان کا مصاحب ہے مشیر ہے اور وفا شعار دوست کی طرح ان پر نچھاور ہوتا رہتا ہے، رعائیتیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ریاضؔ کے سامنے رکھتا ہے اور وہ ان کو سُرمہ کی طرح چشمِ قلم میں لگا کر اس کی آبِ بصیرت کو تیز تر کر دیتے ہیں۔ ریاض جس لفظ کو اُٹھا کر جس لفظ کے ساتھ چاہیں جوڑ لیں ، معنوی حُسن کی سیج سجتی ہی چلی جائے گی۔‘‘ <ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/12/ غزل کاسہ بکف (2013) ]</ref>


http://riaznaat.com/bookid/12
=== ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|valign="top" |
* [[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]]
* [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِ سخن]]
* [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]]
|valign="top" |
* [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر]]
* [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا]]
* [[دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نُو]]
|valign="top" |
* [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ]]
* [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی]]
|-
|}
 
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 10:20، 28 اکتوبر 2019ء

’’غزل کاسہ بکف‘‘ ریاض حسین چودھری کا آٹھواں نعتیہ مجموعہ (12 ربیع الاوّل 1434ھ کی نسبت سے 25 جنوری 2013ء) ’’رفیقانِ مدینہ کے نام جن کی حُبِّ رسول سے معمور سنگت نے سوز و گداز کی نئی کیفیات سے ہم کنار کیا۔‘‘ اس کتاب پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والوں میں بشیر حسین ناظمؔ، شیخ عبدالعزیز دباغ،ؔ ریاضؔ حسین چودھری، ڈاکٹر فرمانؔ فتح پوری، ڈاکٹر سیّد محمد ابوالخیر کشفی،ؔ ڈاکٹر سلیم اخترؔ، احمد ندیمؔ قاسمی، حفیظ تائبؔ اور ڈاکٹر ریاض ؔمجید کے نام شامل ہیں۔ شیخ عبدالعزیز دباغ لکھتے ہیں: ’’ان کا قلم ان کا مصاحب ہے مشیر ہے اور وفا شعار دوست کی طرح ان پر نچھاور ہوتا رہتا ہے، رعائیتیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ریاضؔ کے سامنے رکھتا ہے اور وہ ان کو سُرمہ کی طرح چشمِ قلم میں لگا کر اس کی آبِ بصیرت کو تیز تر کر دیتے ہیں۔ ریاض جس لفظ کو اُٹھا کر جس لفظ کے ساتھ چاہیں جوڑ لیں ، معنوی حُسن کی سیج سجتی ہی چلی جائے گی۔‘‘ <ref>غزل کاسہ بکف (2013) </ref>

ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے

حوالہ جات