علامہ اقبال

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:39، 10 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ علامہ محمد اقبال کو بجانب علامہ اقبال منتقل کیا)
Jump to navigationJump to search


اقبال کی نعت گوئی پر مضامین

کلام اقبال میں نعتیہ عناصر از عزیز احسن

اقبال کےنعتیہ اشعار

مشہور کلام

آیہ کائنات کا معنی دیریاب تو

لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب

صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند

نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کواٹھا کر <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

متفرق نعتیہ اشعار

1

سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی ؐ سے مجھے

کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں


2

وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے

غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا


3

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر

وہی قرآں ، وہی فرقاں، وہی یسٓ وہی طٰہٰ


4

تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے

عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب

مزید دیکھیے

اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی

حواشی و حوالہ جات