"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 18: سطر 18:
[[صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند ۔ علامہ محمد اقبال | صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند]]
[[صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند ۔ علامہ محمد اقبال | صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند]]


[[نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کو اٹھا کر ۔ علامہ محمد اقبال | نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کو اٹھا کر]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
[[نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کو اٹھا کر ۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال | نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کو اٹھا کر]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


==== آیہ کائنات کا معنی و دیر یاب تو ====
==== آیہ کائنات کا معنی و دیر یاب تو ====

نسخہ بمطابق 11:20، 29 جون 2017ء


اقبال کی نعت گوئی پر مضامین

کلام اقبال میں نعتیہ عناصر از عزیز احسن

اقبال کےنعتیہ اشعار

مشہور کلام

آیہ کائنات کا معنی دیریاب تو

لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب

صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند

نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کو اٹھا کر <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

آیہ کائنات کا معنی و دیر یاب تو

آیہ کائنات کا معنی دیریاب تو

نکلے تیری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو


جلوتیاں مدرسہ کور نگاہ مردہ ذوق

خلوتیاں میکدہ کم طلب و نہی کدو


میں میری غزل میں ہے آتش رفتہ سراغ

میری تمام سرگزشت کھوئے ہووں کی جستجو


باد صبا کی موج سے نشو و نائے خار و خس

میرے نفس کی موج سے نشو و نمائے آرزو


خون دل و جگر سے ہے میری نوا کی پرورش

ہے رگ ساز میں رواں صاحب ساز کا لہو


فرصت کشمکش مدہ ایں اول بیقرار را

یک دو شکن زیادہ کن گیسوئے تابدار را

متفرق نعتیہ اشعار

1

سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی ؐ سے مجھے

کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں


2

وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے

غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا


3

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر

وہی قرآں ، وہی فرقاں، وہی یسٓ وہی طٰہٰ


4

تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے

عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب