"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
(3 صارفین 21 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Iqbal Lahori.jpg|link=اقبال | [[ملف:Iqbal Lahori.jpg|link=علامہ اقبال]] | ||
{{#seo: | {{#seo: | ||
سطر 5: | سطر 5: | ||
|titlemode={{{title_mode|}}} | |titlemode={{{title_mode|}}} | ||
|keywords={{{علامہ اقبال ، اقبال لاہور، Allama Iqbal, Iqbal Lahori ، اقبال کی نعت، ، اقبال اور نعتیہ شاعری ، مجھے ہے حکم اذاں ، نعت رسول، نعت خوانی Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l, Muhammad Ali Zahoori, lamha lamha shumaar|}}} | |keywords={{{علامہ اقبال ، اقبال لاہور، Allama Iqbal, Iqbal Lahori ، اقبال کی نعت، ، اقبال اور نعتیہ شاعری ، مجھے ہے حکم اذاں ، نعت رسول، نعت خوانی Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l, Muhammad Ali Zahoori, lamha lamha shumaar|}}} | ||
|description= | |description={{ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔}} | ||
}} | }} | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | |||
{{ٹکر ٹاپ }} | |||
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں | |||
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں | |||
ہر چند [[اقبال]] نے رسمی معنوں میں کبھی [[نعت]] نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں تو اچانک اُنھیں | |||
{{ٹکر 1 }}آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات والا صفات تاریخِ انسانی کی سب سے بڑی محسنِ انسانیت شخصیت کے رُوپ میں یاد آ جاتے ہیں۔ <ref> اقبال حضور رسالتماب میں، نعت رنگ شمارہ 26 </ref> | |||
__TOC__ | |||
=== اقبال پر مفکرین کی آراء === | === اقبال پر مفکرین کی آراء === | ||
ڈاکٹر عزیز احسن <blockquote> | ڈاکٹر عزیز احسن <blockquote> | ||
اقبال کے شعری سرمائے میں جہاں جہاں حضور نبیء کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا ذکر مبارک آیا ہے اس میں عمومیت سے زیادہ محرکات عشق کا اختصاصی پہلو جھلکتا ہے۔ اقبال کی فکری دنیا میں جتنے نکات منصبِ رسالت کی تفہیم کے ضمن میں منصہء شہود پر آئے وہ شاید ہی کسی اور شاعر یا مسلمان مفکر کی تحریروں میں آئے ہوں۔ <ref> [[کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ]] </ref> | اقبال کے شعری سرمائے میں جہاں جہاں حضور نبیء کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا ذکر مبارک آیا ہے اس میں عمومیت سے زیادہ محرکات عشق کا اختصاصی پہلو جھلکتا ہے۔ اقبال کی فکری دنیا میں جتنے نکات منصبِ رسالت کی تفہیم کے ضمن میں منصہء شہود پر آئے وہ شاید ہی کسی اور شاعر یا مسلمان مفکر کی تحریروں میں آئے ہوں۔ <ref> [[کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ]] </ref> | ||
</blockquote> | </blockquote> | ||
=== اقبال کی نعت گوئی پر مضامین === | === اقبال کی نعت گوئی پر مضامین === | ||
سطر 42: | سطر 50: | ||
* [[ حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ۔ علامہ اقبال | حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ]] | * [[ حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ۔ علامہ اقبال | حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ]] | ||
[[زمرہ:نعت گو شعراء]] | [[زمرہ:نعت گو شعراء]] | ||
سطر 77: | سطر 57: | ||
[[اصغر گونڈوی]] | [[علامہ محمد اقبال]] | [[کیف ٹونکی]] | [[اکبر الہ آبادی]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[سائل دہلوی]] | [[سہیل اعظم گڑھی]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[حامد رضا بریلوی]] | [[نعیم الدین مراد آبادی]] | [[اختر شیرانی]] | [[حسرت موہانی]] | [[سیماب اکبر آبادی]] | [[ظفر علی خان]] | [[جگر مراد آبادی]] | [[اصغر گونڈوی]] | [[علامہ محمد اقبال]] | [[کیف ٹونکی]] | [[اکبر الہ آبادی]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[سائل دہلوی]] | [[سہیل اعظم گڑھی]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[حامد رضا بریلوی]] | [[نعیم الدین مراد آبادی]] | [[اختر شیرانی]] | [[حسرت موہانی]] | [[سیماب اکبر آبادی]] | [[ظفر علی خان]] | [[جگر مراد آبادی]] | ||
{{ باکس اقبالیات }} | |||
{{باکس 2 }} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 15:39، 6 اگست 2019ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں تو اچانک اُنھیں
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات والا صفات تاریخِ انسانی کی سب سے بڑی محسنِ انسانیت شخصیت کے رُوپ میں یاد آ جاتے ہیں۔ <ref> اقبال حضور رسالتماب میں، نعت رنگ شمارہ 26 </ref>
اقبال پر مفکرین کی آراء
ڈاکٹر عزیز احسن
اقبال کے شعری سرمائے میں جہاں جہاں حضور نبیء کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا ذکر مبارک آیا ہے اس میں عمومیت سے زیادہ محرکات عشق کا اختصاصی پہلو جھلکتا ہے۔ اقبال کی فکری دنیا میں جتنے نکات منصبِ رسالت کی تفہیم کے ضمن میں منصہء شہود پر آئے وہ شاید ہی کسی اور شاعر یا مسلمان مفکر کی تحریروں میں آئے ہوں۔ <ref> کلام اقبال میں نعتیہ عناصر </ref>
اقبال کی نعت گوئی پر مضامین
اقبال کی حمدیہ و نعتیہ شاعری
مشہور کلام
- نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کواٹھا کر <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
مزید دیکھیے
اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|