"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
  |titlemode={{{title_mode|}}}
  |titlemode={{{title_mode|}}}
  |keywords={{{علامہ اقبال ، اقبال لاہور، Allama Iqbal, Iqbal Lahori ، اقبال کی نعت، ، اقبال اور نعتیہ شاعری ، مجھے ہے حکم اذاں ، نعت رسول، نعت خوانی Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l,  Muhammad Ali Zahoori, lamha lamha shumaar|}}}
  |keywords={{{علامہ اقبال ، اقبال لاہور، Allama Iqbal, Iqbal Lahori ، اقبال کی نعت، ، اقبال اور نعتیہ شاعری ، مجھے ہے حکم اذاں ، نعت رسول، نعت خوانی Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l,  Muhammad Ali Zahoori, lamha lamha shumaar|}}}
  |description={{{ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔}}}
  |description={{ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔}}
}}
}}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
سطر 18: سطر 18:


{|
{|
|- style="vertical-align:top;"
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|



نسخہ بمطابق 04:32، 15 مارچ 2018ء

Iqbal Lahori.jpg

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں


ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں تو اچانک اُنھیں آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات والا صفات تاریخِ انسانی کی سب سے بڑی محسنِ انسانیت شخصیت کے رُوپ میں یاد آ جاتے ہیں۔ <ref> اقبال حضور رسالتماب میں، نعت رنگ شمارہ 26 </ref>

اقبال پر مفکرین کی آراء

ڈاکٹر عزیز احسن

اقبال کے شعری سرمائے میں جہاں جہاں حضور نبیء کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا ذکر مبارک آیا ہے اس میں عمومیت سے زیادہ محرکات عشق کا اختصاصی پہلو جھلکتا ہے۔ اقبال کی فکری دنیا میں جتنے نکات منصبِ رسالت کی تفہیم کے ضمن میں منصہء شہود پر آئے وہ شاید ہی کسی اور شاعر یا مسلمان مفکر کی تحریروں میں آئے ہوں۔ <ref> کلام اقبال میں نعتیہ عناصر </ref>

نئے صفحات

اقبال کی نعت گوئی پر مضامین

اقبال کی حمدیہ و نعتیہ شاعری

مشہور کلام

مزید دیکھیے

اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

حواشی و حوالہ جات