"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Iqbal Lahori.jpg|link=اقبال لاہور]]
{{#seo:
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
|titlemode={{{title_mode|}}}
|keywords={{{علامہ اقبال ، اقبال لاہور، Allama Iqbal, Iqbal Lahori ، اقبال کی نعت، ، اقبال اور نعتیہ شاعری ، مجھے ہے حکم اذاں ، نعت رسول، نعت خوانی Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l,  Muhammad Ali Zahoori, lamha lamha shumaar|}}}
|description={{{ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔}}}
=== اقبال پر مفکرین کی آراء ===
=== اقبال پر مفکرین کی آراء ===
ڈاکٹر فتح محمد ملک<blockquote>  
ڈاکٹر فتح محمد ملک<blockquote>  

نسخہ بمطابق 08:40، 12 مارچ 2018ء

Iqbal Lahori.jpg

{{#seo:

|title={{#if:  | {{{page_title}}}}}
|titlemode=
|keywords=
|description={{{ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔}}}


اقبال پر مفکرین کی آراء

ڈاکٹر فتح محمد ملک

ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں تو اچانک اُنھیں آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات والا صفات تاریخِ انسانی کی سب سے بڑی محسنِ انسانیت شخصیت کے رُوپ میں یاد آ جاتے ہیں۔ <ref> اقبال حضور رسالتماب میں، نعت رنگ شمارہ 26 </ref>

ڈاکٹر عزیز احسن

اقبال کے شعری سرمائے میں جہاں جہاں حضور نبیء کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا ذکر مبارک آیا ہے اس میں عمومیت سے زیادہ محرکات عشق کا اختصاصی پہلو جھلکتا ہے۔ اقبال کی فکری دنیا میں جتنے نکات منصبِ رسالت کی تفہیم کے ضمن میں منصہء شہود پر آئے وہ شاید ہی کسی اور شاعر یا مسلمان مفکر کی تحریروں میں آئے ہوں۔ <ref> کلام اقبال میں نعتیہ عناصر </ref>

اقبال کی نعت گوئی پر مضامین

اقبال کی حمدیہ و نعتیہ شاعری

مشہور کلام

متفرق نعتیہ اشعار

1

سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی ؐ سے مجھے

کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں


2

وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے

غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا


3

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر

وہی قرآں ، وہی فرقاں، وہی یسٓ وہی طٰہٰ


4

تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے

عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب

مزید دیکھیے

اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی

حواشی و حوالہ جات