"عروس فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Uroos Farooqi.jpg|link=عروس فاروقی]]
[[ملف:Uroos Farooqi.jpg|link=عروس فاروقی]]
{{بسم اللہ }}

محمد نجم الامین عروس فاروقی ولد [[ فیض الامین فاروقی | پیر فیض الامین فاروقی ]]  [[24 نومبر]] [[1983]]ء کو مونیاں شریف ضلع [[:زمرہ: گجرات |گجرات]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب  [[فرید الدین گنجِ شکر]] اور ابراہیم بن ادہم  سے ہوتا ہوا خلیفہ ثانی  [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے ۔ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول مونیاں ٹھیکریاں سےحاصل کی۔ المدینہ اسلامک یونیورسٹی [[:زمرہ: گوجرانوالہ |گوجرانوالہ]] سے درس نظامی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی [[:زمرہ : اسلام آباد | اسلام آباد]]  سے بی اے، بی ایڈ کیااور تدریس سے منسلک ہوگئے۔ شعری ذوق اپنے والد گرامی سے پایا اور ابتدائی طور پر اصلاح بھی انھی سے لی۔ آپ کے پسندیدہ اردو نعت گو شاعر [[احمد رضا خان بریلوی ]] ہیں۔

نسخہ بمطابق 02:13، 10 جون 2019ء

Uroos Farooqi.jpg

محمد نجم الامین عروس فاروقی ولد پیر فیض الامین فاروقی 24 نومبر 1983ء کو مونیاں شریف ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب فرید الدین گنجِ شکر اور ابراہیم بن ادہم سے ہوتا ہوا خلیفہ ثانی عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے ۔ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول مونیاں ٹھیکریاں سےحاصل کی۔ المدینہ اسلامک یونیورسٹی گوجرانوالہ سے درس نظامی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے بی اے، بی ایڈ کیااور تدریس سے منسلک ہوگئے۔ شعری ذوق اپنے والد گرامی سے پایا اور ابتدائی طور پر اصلاح بھی انھی سے لی۔ آپ کے پسندیدہ اردو نعت گو شاعر احمد رضا خان بریلوی ہیں۔

نمونہ کلام

گوش نے نام سنا ہے اُن کا

اے دہن صلّ علےٰ ہوجائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نعت مجھ سے جو نہیں ہوسکتی

کاش کچھ نعت نما ہوجائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیم دیکھوں گا نہ زر دیکھوں گا مکمل کلام ملاحظہ فرمائیں

مجموعہ ہائے کلام

الغیاث آپ کا پہلا باقاعدہ مجموعہ نعت ہےجسے اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک نے 2015ء میں شائع کیا۔ اس میں نعت کے ساتھ ساتھ حمد اور مناقب بھی شامل ہیں۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصے میں فارسی کلام اور دوسرے میں اردو کلام ہیں۔

اعزازات

ا۔ 23مارچ 2012ء کو آل پاکستان نئی نسل مشاعرہ میں شرکت

۲۔ لاہور آرٹس کونسل کی جانب سےاعزازی سند اور 6000 روپے نقد

۳۔ فروغِ نعت ایوارڈ 2016ء

ادبی وابستگیاں

نعت کائنات پر شراکتیں

عروس فاروقی نے "نعت کائنات" پر گجرات اور گرد و نواح کے بے شمار شعراء کا تعارف پیش کیا ہے ۔

گھر کا پتہ

مونیاں ٹھیکریاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

uroosfarooqi@gmail.com

مزید دیکھیے

حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | ذوالفقار علی دانش | ذوالفقار نقوی | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | شوزیب کاشر | عباس عدیم قریشی | عروس فاروقی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ