عرفان صدیقی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Naat kainaat irfan siddiqui.jpg

عرفان صدیقی غزل گو شاعر ہیں ۔ تعلق بھارت سے ہے اور اپنی شاعری کی وجہ سے پاک و ہند میں یکساں مقبول ہیں

عرفان صدیقی 1939ء میں بدایوں، اترپردیش میں پیدا ہوئے۔ 2004 ء میں ان کا انتقال شہر میں ہوا۔عرفان صدیقی کی شاعری کی اہمیت کو تمام اہم ناقدین نے تسلیم کیا ہے، ان کی شاعری نے اردو ادب اورشاعری کو خاص کربلائی استعارات و علائم سے نوازا جن کو موجودہ زندگی کے سیاق میں بھی بڑی اہمیت حاصل ہے، اور ہر بدلتے دور کے ساتھ اس شاعری کے مختلف حصے اپنا نیا سیاق خلق کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔عرفان صدیقی کے شعری مجموعوں میں عشق نامہ، شب درمیاں، سات سماوات بے حد اہم ہیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد فراز | احمد مشتاق | اختر شیرانی | جگر مراد آبادی | راحت اندوری | ظفر اقبال | عباس تابش | |فیض احمد فیض |


نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات