عبد المطلب بن ہاشم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:47، 20 نومبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏مزید دیکھیے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے دادا عبدالمطلب آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کو کعبہ کے اندر لے گئے اور اپنے جذبہ مسرت کا یوں اظہار کیا:


نمونہ ء کلام

الحمدﷲ الذی أعطانی

ھذا الغلام الطیب الأردان

(ہم اس پروردگار کے شکر گزار ہیں جس نے ہمیں یہ خوش رنگ اور خوشبودار بیٹا عطا کیا۔)

قد سار فی المھد علی الغلمان

أعیذہ باﷲ ذی الأرکان

(یقیناًیہ بچہ گو د ہی سے تمام بچوں کا سردار نظر آرہا ہے، میں اس کے لیے اس اللہ کی امان کا خواہاں ہوں جو طاقتوں والا ہے۔)

حتی یکون بلغۃ الفتیان

حتی أراہ بالغ البنیان

(آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم فہم وفراست میں تمام جوانوں سے آگے تھے۔ یہاں تک کہ وہ بلند بالا عمارت کے مانند ہوگیا۔)

اسی سلسلے کے دو شعر ابومحمد عبداللہ الشقراطی کے ملاحظہ ہوں:

ضاء ت لمولدہ الآفاق واتصلت

بشری الھواتف فی الاشراق والطفل

(آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت باسعادت سے آفاق عالم روشن ہوگئے۔ اور مشرق ومغرب میں یہ صدائے بشارت عام ہوگئی۔)

وصرح کسری تداعی من قواعدہ

وانقض منکر الأرجاء ذامیل

(اور کسریٰ کی درودیوار ڈھنے لگی، اور چہار جانب میلوں پر مشتمل یہ سلطنت زمین بوس ہونے لگی۔)

آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی آمد مبارک کا ذکر شیخ امام جعفر مدنی برزنجی نے اس انداز سے کیا:

محیا کالشمس منک مضی

أسفرت عنہ لیلۃ غراء

(مانند آفتاب آپ کا چہرہ دمک رہا ہے آپ کی وجہ سے یہ راتیں روشن ہوگئیں۔)

لیلۃ المولد الذی کان للد

ین سرور بیومہ وازدھار

(ولادت باسعادت کی رات دین اسلام کے لیے باعث مسرت اور فصل بہاراں ثابت ہوئی یہ سب صرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی آمد کے سبب تھا۔)

مولد کان منہ فی طالع الکفر

وبال علیھم ووباء

(دنیائے کفر میں ظہور قدسی انجام پذیر ہوئی، کفار کے لیے وبال (جان) اور باعث عذاب تھی۔)


مزید دیکھیے

ورقہ بن نوفل | تبان اسعد بن کلیکرب | شیما بنت حلیمہ | عبد المطلب | ابو طالب | فاطمہ زاہرہ | ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

عبدالرحمن سہیلی اندلسی | احمد شوقی | قیس بن عبداللہ | عبداللہ بن عمرہ سلمی | عمر بن الفارض | شرف الدین بوصیری | حافظ ابراہیم | سعدی عبیدحمزہ حسناری | عبداللہ الحاج ذیاب عکیدی | ابو حنفیہ | ابن خلدون | عبداللہ شیراوی رفاعی |

حواشی و حوالہ جات

المدیح النبوی ۔ایک مطالعہ ،- ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی