"عبد الستار نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(6 صارفین 26 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
|title= عبد الستار نیازی
|keywords=عبد الستاری نیازی، Abdus Sattar Niazi, Abdul Sattar Niazi, نعت خواں، نعت گو شاعر، Naat e pak, naat sharif
|description=دل میں اترنے والی آواز کے مالک نعت خواں ۔ جن کا تعلق فیصل آباد سے تھا ۔
}}


===مشہور کلام===
[[ملف:Abul Sattar Niazi.jpg|300px|link=عبدالستار نیازی]]


[[ایسا طالب کوئی نہیں ہے، جیسا حق تعالی ہے ۔ عبدالستار نیازی]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


====آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا ====
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center; ;" | [[عبد الستار نیازی ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[عبد الستار نیازی ۔ وڈیوز | وڈیوز ]]
|}
|}


{{ٹکر 1 }}


آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور  کا


بے کس کا آسرا ہے مدینہ حضور کا
عبدالستار نیازی [[1938]]ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔


===مشہور کلام===


پھر جا رہے ہیں اہل محبت کے قافلے
* [[آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا ۔ عبدالستار نیازی | آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا]]


پھر یاد آ رہا ہے مدینہ حضور کا
* [[اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا ۔ عبدالستار نیازی | اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا]]


*[[اللہ، غنی کیسی وہ پر کیف گھڑی تھی ۔ عبدالستار نیازی | اللہ، غنی کیسی وہ پر کیف گھڑی تھی ]]


تسکین جاں ہے راحت دل وجہ انبساط
* [[بن گئی بات ان کا کرم ہو گیا شاخ نخل تمنا ہری ہو گئی ۔ عبدالستار نیازی | بن گئی بات ان کا کرم ہو گیا شاخ نخل تمنا ہری ہو گئی]]


ہر درد کی دوا ہے مدینہ حضور کا
* [[خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی ۔ عبدالستار نیازی | خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی]]


* [[محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں ۔ عبدالستار نیازی | محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں]]


نبیوں میں جیسے افضل و اعلی ہیں مصطفی
* [[دلوں کے گلشن مہک رہے ہیں ۔ عبدالستار نیازی | دلوں کے گلشن مہک رہے ہیں]]


شہروں میں بادشاہ ہے مدینہ حضور کا
* [[کرم کے بادل برس رہے ہیں ۔ عبدالستار نیازی | کرم کے بادل برس رہے ہیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


*[[بن کے خیر الوری آگئے مصطفی ہم گنہ گاروں کی بہتری کے لیے ۔ عبدالستار نیازی | بن کے خیر الوری آگئے مصطفی ہم گنہ گاروں کی بہتری کے لیے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


ہے رنگ نور جس نے دیا دو جہان کو
==بیرونی روابط==


وہ نور کا دیا ہے مدینہ حضور کا
ا عبدالستار نیازی : https://www.youtube.com/watch?v=UyEin_AVGIE
 
 
جب سے قدم پڑے ہیں رسالت مآب کے
 
جنت بنا ہوا ہے مدینہ حضور کا
 
 
قدسی بھی چومتے ہیں ادب سے یہاں کی خاک
 
قسمت پہ جھومتا ہے مدینہ حضور کا
 
 
ہر ذرہ ذرہ اپنی جگہ ماہتاب ہے
 
کیا جگمگا رہا ہے مدینہ حضور کا
 
 
ہو ناز کیوں نہ اس کو نیازی نصیب پر
 
جس کو بھی مل گیا ہے مدینہ حضور کا
 
 
[[زمرہ:نعت گو شعراء]]
 
====ایسا طالب کوئی نہیں ہے ، جیسا حق تعالی ہے====
 
ایسا طالب کوئی نہیں ہے، جیسا حق تعالی ہے
 
کوئی نہیں محبوب ایسا، جیسا کملی والا ہے
 
 
طہ کا سرتاج سجا ہے دوش پہ نور کا ہالہ ہے
 
آنکھوں میں مازاغ کا کجلا آپ خدا نے ڈالا ہے
 
 
دنیا کہتی ہے یہ حلیمہ تو نے نبی{{ص}} کو پالا ہے
 
میں کہتا ہوں تجھ کو حلیمہ میرے نبی{{ص}} نے پالا ہے
 
 
اپنی بخشش ، اپنی بھلائی کا یہ کام نکالا ہے
 
اپنے نبی{{ص}} کے گن گاتے ہیں جب سے ہوش سنبھلا ہے
 
 
دیکھنے والوں نے دیکھا ہے وہ بھی منظر آنکھوں سے
 
ستر پینے والے ہیں اور ودھ کا ایک پیالہ ہے
 
 
کون ہے جس نے پائی نہیں ہے عزت عظمت اس در سے
 
اس در کی تم بات نہ پوچھو وہ در سب سے اعلی ہے
 
 
جگمگ جگمگ ذرہ ذرہ روشن گوشہ گوشہ ہے
 
آمنہ بی بی کے چاند کا صدقہ گھر گھر نور اجالا ہے
 
 
کوئی نہیں غم توڑ لے رشتے مجھ سے نیازی یہ دنیا
 
میرا والی میرا آقا شہر مدینے والا ہے
 
 
====اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی{{ص}} کر دیا====
 
 
اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی{{ص}} کر دیا
 
میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا
 
 
ذکر سرکار کی ہیں بڑی برکتیں مل گئیں راحتیں عظمتیں رفعتیں
 
میں گنگار تھا بے عمل تھا مگر مصطفی{{ص}} نے مجھے جنتی کر دیا
 
 
لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبی{{ص}} کی عطا دوستو اور مانگوں میں مولا سے کیا
 
کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب کا امتی کردیا
 
 
جو بھی آیا ہے محفل میں سرکار کی حاضری مل گئی جس کو دربار کی
 
کوئی صدیق فاروق عثمان ہوا اور کسی کو نبی{{ص}} نے علی کر دیا
 
 
جو در مصطفی کے گدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے
 
ایسی چشم کرم کی ہے سرکار نے دونوں عالم میں ان کو غنی کردیا
 
 
کوئی مایوس لوٹا نہ دربار سے جو بھی مانگا ملا میری سرکار سے
 
صدقے جاوں نیازی میں لج پال کے ہر گدا کو سخی نے سخی کر دیا
 
 
====اللہ، غنی کیسی وہ پرکیف گھڑی تھی====
 
 
اللہ، غنی کیسی وہ پر کیف گھڑی تھی
 
جب سامنے نظروں کے مدینے کی گلی تھی
 
 
نظروں سے لیے بوسے کبھی ہونٹوں سے چوما
 
اس شہر کی ہر چیز مجھے خوب لگی تھی
 
 
لج پالوں کے لج پال کی چوکھٹ پہ کھڑا تھا
 
قسمت میری اس در پہ کھڑی جھوم رہی تھی
 
 
اس نعت مقدس پہ ہر اک نغمہ تصدق
 
حسان نے جو نعت مدینے میں پڑھی تھی
 
 
کیفیت دل کیسے بتاوں تمہیں لوگو،
 
جب پہلی نظر گنبد خضری پڑی تھی
 
 
مجرم تھا کھڑا سر کو جھکائے ہوئے در پر
 
آنسو تھے رواں ایسے کہ ساون کی جھڑی تھی
 
 
اس شہر کے ذرے تھے چمکتے ہوئے تارے
 
ہر چیز وہاں نور کے سانچے میں ڈھلی تھی


=== وفات ===


لے ڈوبتے اعمال مرے مجھ کو نیازی
ساری زندگی ذکرِ سرکارِ دو عالم{{ص}} کرنے والا یہ نعت گو اور نعت خواں منگل کی صبح [[15 جنوری]] [[2002]]ئ کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
 
جا پہنچا مدینے مری تقدیر بھلی تھی
 
 
====بن گئی بات ان کا کرم ہو گیا شاخ نخل تمنا ہری ہو گئی====
 
بن گئی بات ان کا کرم ہو گیا شاخ نخل تمنا ہری ہو گئی
 
میرے لب پر مدینے کا نام آ گیا بیٹھے بیٹھے مری حاضری ہو گئی
 
 
مجھ پر رحمت ہوئی میرے رب کی بڑی مہرباں ہو گیا کملی والا نبی
 
پڑھ کے سویا درود ان پہ میں جس گھڑی پھر زیارت مجھے پ کی ہو گئی
 
 
کتنا بے کیف تھا میکدے کا سماں دل کا پیمانہ تھا کرچیاں کرچیاں
 
جس گھڑی آ گئے ساقی دو جہاں محفل میکشاں مدھ بھری ہو گئی
 
 
فرش پر بھی ہوا ذکر صل علی عرش پر ہوا چرچا سرکار کا
 
ہر طرف سج گئی محفل مصطفی ہر طرف یا نبی یا نبی ہو گئی
 
 
محفل نعت میں آیا جایا کرو اپنے سوئے مقدر جگایا کرو
 
محفلل نعت میں آ کے بیٹھا ہے جو اس کی واللہ طبیعت غنی ہو گئی
جب میں پہنچا در شہ لولاک پر جھک گیا خود بخود ان کی چوکھت پہ سر
 
غیب سے آئی آواز اے بے خبر جا تری کھوئی قسمت کھری ہو گئی
 
 
سبز گنبد کے بیٹھا ہون سائے تلے جالیون کے بھی جی بھر کے بوسے لیے
 
نقش پائے نبی پر ہیں سجدے کیے یوں معتبر بندگی ہو گئی
 
 
جھونکے ٹھنڈی ہواوں کے آنے لگے لوگ آنکھوں پر اپنی بٹھانے لگے
 
میری جس دن سے اے تاجدار حرم دوستوں سے ترے دوستی ہو گئی
 
 
مجھ پہ کتنا نیازی کرم ہو گیا دنیا کہنے لگی پنجتن کا گدا
 
اس گھرانے کا جب سے میں نوکر ہوا سب سے اچھی مری نوکری ہوگئی
 
 
 
==== خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی ====
 
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
 
ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی
 
 
دور تھے تو زندگی بے رنگ تھی بے کیف تھی
 
ان کے کوچے میں گئے تو زندگی اچھی لگی
 
 
میں نہ جاوں گا کہیں بھی در نبی کا چھوڑ کر
 
مجھ کو کوئے مصطفی{{ص}} کی چاکری اچھی لگی
 
 
یوں تو کہنے کو گزاری زندگی میں نے مگر
 
جو در آقا پہ گزاری وہ گھڑی اچھی لگی
 
 
والہانہ ہو گئے جو تیرے قدموں پر نثار
 
حق تعالی کو ادا ان کی بڑی اچھی لگی
 
 
ناز کر تو اے حلیمہ سرور کونین{{ص}} کو
 
گر لگی اچھی تو تیری جھونپڑی اچھی لگی
 
 
ساقی کوثر کا جس کو مل گیا جام ولا
 
کب اسے پھر مئے کدہ اور مئے کشی اچھی لگی
 
 
بے خودی میں کھینچ کے آجاتے ہیں آقا{{ص}} کے غلام
 
محفل نعت نبی جس جا سجی اچھی لگی
 
 
رکھ دیئے سرکار{{ص}} کے قدموں پہ سلطانوں نے سر
 
سرور کون و مکاں کی سادگی اچھی لگی
 
 
دور رہ کر آستان سرور کونین سے
 
زندگی اچھی لگی نہ بندگی اچھی لگی
 
 
تھا مری دیوانگی میں بھی شعور احترام
 
میرے آقا کو مری دیوانگی اچھی لگی
 
 
مہر و ماہ کی روشنی مانا کہ ہے اچھی مگر
 
سبز گنبد کی مجھے تو روشنی اچھی لگی
 
 
آج محفل میں نیازی نعت جو میں نے پڑھی
 
عاشقان مصطفی{{ص}} کو وہ بڑی اچھی لگی
 
 
 
 
===== بیرونی روابط =====
 
[ http://www.naatview.com/khusravi-achi-lagi-na-fasih-ud-din-soharwardi/ فصیح الدین سہروردی کی آواز میں ]
 
==بیرونی روابط==
 
ا عبدالستار نیازی : https://www.youtube.com/watch?v=UyEin_AVGIE


===شراکتیں===
==== مزید دیکھیے ====


[[صارف:تیمورصدیقی]]
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ باکس 1 }}
{{ٹکر 2}}

حالیہ نسخہ بمطابق 01:24، 1 جنوری 2019ء


Abul Sattar Niazi.jpg

عبد الستار نیازی
وڈیوز

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


عبدالستار نیازی 1938ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔

مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ا عبدالستار نیازی : https://www.youtube.com/watch?v=UyEin_AVGIE

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ساری زندگی ذکرِ سرکارِ دو عالمﷺ کرنے والا یہ نعت گو اور نعت خواں منگل کی صبح 15 جنوری 2002ئ کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659