"عبد الروف روفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:

عبدالروف روفی صاحب کی ابتدا بھی [[جنید جمشید ]] کی طرح گلوکاری سے ہوئی اور پھر رحمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آغوش میں قبول فرما لیا اور گلشن نعت کے خوش رنگ گل کے طور پر نکھر کے سامنے آئے ۔ آپ نے [[دف]] کے ساتھ [[ نعت خوانی ]] متعارف کرائی اور [[قصیدہ بردہ شریف ]] سے عاشقانِ نعت کے دلوں میں گھر کر لیا ۔

عبدالروف روفی نورانی چہرے اور شیریں لہجے والے با عمل عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ ان کی شخصیت میں ایک طلسم ہے ۔ ان کی [[نعت خوانی ]] میں ان پر نور شخصیت کا بہت عمل دخل ہے

[[CATEGORY: فیصل آباد ]]
[[CATEGORY: فیصل آباد ]]
[[CATEGORY: نعت خواں ]]
[[CATEGORY: نعت خواں ]]

نسخہ بمطابق 05:15، 9 جنوری 2017ء

Naat Kainaat Abdul Rauf Rufi.jpg

عبدالروف روفی صاحب کی ابتدا بھی جنید جمشید کی طرح گلوکاری سے ہوئی اور پھر رحمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آغوش میں قبول فرما لیا اور گلشن نعت کے خوش رنگ گل کے طور پر نکھر کے سامنے آئے ۔ آپ نے دف کے ساتھ نعت خوانی متعارف کرائی اور قصیدہ بردہ شریف سے عاشقانِ نعت کے دلوں میں گھر کر لیا ۔

عبدالروف روفی نورانی چہرے اور شیریں لہجے والے با عمل عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ ان کی شخصیت میں ایک طلسم ہے ۔ ان کی نعت خوانی میں ان پر نور شخصیت کا بہت عمل دخل ہے