عبدالغفار واجد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:33، 23 فروری 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

"Abdul Ghaffar Wajid"

حافظ عبد الغفار واجد یکم جنوری 1985 کو کامونکی میں پیدا ہوئے ۔ دوران تعلیم کبھی نعت خوانی کی سعادت حاصل ہوئی اور کبھی محافل نعت کی کمپئرنگ کی ۔ گوجرانوالہ آنا جانا رہتا تھا تو گوجرانوالہ کے معروف بزرگ نعت گو شاعر حنیف نازش کے ماہانہ نعتیہ مشاعروں سے متاثر ہو کر پہلا نعتیہ شعر کہا ۔ پنجابی ماں بولی ہے تو پہلا مکمل کلام پنجابی میں کہا ۔ اس وقت ایک مستند نعت گو شاعر ہیں اور نعتیہ محافل کے سلسلے میں پنجاب کے بے شمار شہروں کا سفر کر چکے ہیں ۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

راستے جو بھی مدینے کی طرف جاتے ہیں


نعتیہ خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جوائنٹ سیکرٹری! محفلِ نعت حسن ابدال

دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت گوئی کے بارے ان کے نظریات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عطائے خدا و رسول ہے ۔تاہم دل میں سچی لگن محبت اور اس کی چاہت اور جذبہ و ذوق ہو تو کچھ نا کچھ عطا ہوتا رہتا۔مطلب جھولی پھیلائے رکھو تو خیرات ملتی رہتی ہے ۔ اس فن کیلئے اعلی تعلیم یافتہ ہونا یا شاعری کے تمام قوانین کی جان کاری لازماً نہیں ۔لیکن یہ چیزیں معیاری تخلیقات کیلئے معاون ثابت ہوتی ہیں۔ نعت ایک ایسا وسیع موضوع ھے جس کیلئے جتنی بھی ریاضت ہو کم ہے۔

نعت خوانی کے بارے ان کے نظریات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت خواں کو ہمیشہ معیاری کلام منتخب کرنا چاہیے۔اور الفاظ پہ مکمل عبور ہونا بہت ضروری ہے۔تاکہ نعت پڑھتے ہوئے لفظ کی حرمت برقرار رہے۔ لفظوں پہ سُر سوار نہ ہو بلکہ لفظ سروں پہ حاوی رہیں۔لفظوں کا اتار چڑھاو ایک حد تک ہو۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابرار نیر | آصف قادری | حسین امجد | ذوالفقار علی دانش | سعادت حسن آس | ضیا الدین نعیم | طارق فردوسی | عارف قادری | عبدالغفار واجد | عثمان نائم | عمران حیدر | قیصر ابدالی | نسیم سحر | نصرت بخاری | ہاشم علی ہمدم |