عباس عدیم قریشی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

link:عباس عدیم قریشی


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

عباس عدیم قریشی، خانیوال سے تعلق رکھنے والے ایک بہت معتبر نعت گو شاعر ہیں۔ عباس عدیم قریشی کے متعدد تلامذہ پوری دنیا میں موجود ہیں اور ان میں سے اکثر شاگرد خود اساتذہ میں شمار کئے جاتے ہیں۔ آپ استاذ الشعراء خان غضنفر علی خان روہتکی کے شاگرد رشید ہیں جن کو حالیء عصر کہا جاتا ہے۔ آپ تمام اصناف میں طبع آزمائی کر چکے ہیں۔ آپ کا ایک مجموعہ کلام " اغثنی " کے نام سے منصئہ شہود پر ظاہر ہو چکا ہے ۔ اور اس کتاب کے علاوہ متعدد کتب زیر طبع ہیں جو جلد زینت ادب بن کر جگمگائیں گی۔ عباس عدیم قریشی کے یوں تو متعدد تلامذۃ ہیں لیکن ان کےمشہور تلامذہ میں مرزا حفیظ اوج، ندیم رضا فارق، ناصر عباس اطہر، محسن رضا صفدر، محسن شافی، جمیل حیدر عقیل، راجا اویس، یامین غوری، شیر افضل جامی، سلیم رضا سمرا، فرہاد حسین رومی شامل ہیں۔

تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اغثنی

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری


نئے صفحات