عالمِ قُدس كی توقیر بڑھانے والے

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:52، 30 اگست 2019ء از 110.36.180.17 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === عالمِ قُدس كی تو...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عالمِ قُدس كی توقیر بڑھانے والے

اك نظر ہم پہ بھی اے عرش پہ جانے والے!


میرے ویران جزیروں میں بھی خوشبواُترے

سینہِ دشت كو گلزار بنانے والے


جز تِرے،كس كو محبت كا قرینہ آیا

دشمنِ جاں كو بھی سینے سے لگانے والے


اپنی اُمّت كو تعصّب سے رہاٸی دے دے

آتشِ بغض و عداوت كو بجھانے والے


میرے بھی كاغذی پھولوں كو معطّر كردے

علم كے شہر میں گلزار سجانے والے



مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات