عاتکتہ بنت عبد المطلب

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:18، 18 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏مزید دیکھیے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی تھیں ۔بعض محققین نے آپ کے اسلام لانے میں شک کیا ہے لیکن بیشتر نے آپ کو صحابیات میں شامل کیا ہے ۔ <ref> ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء، ص 350 </ref>

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے پر آپ کے کئی مرثیے ہیں ۔

ایک مرثیے سے چند اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یا عین فانھملی بالدمع و اجتھدی

اے آنکھ آنسو جاری کر دے اور اس کام میں محنت کر۔


للمصطفی ، دون خلق اللہ بالنور

مصطفی کے لئے، جن کو خلقت سے الگ نور سے تخلیق کیا گیا۔


من فقد ازھر ضافی الخلق ذی فخر

روشن رنگت والے ، مکمل اخلاق حسنہ کے مالک، قابل فخر،


صاف من العیب والعاھات والزور

تمام عیوب،نقائص اور جھوٹ سے پاک۔


انی لک الویلات مثل محمد

تجھے ایسی محمد کے فراق جیسی مصیبتیں کہاں آئیں گی۔


فی کل نائبتہ تنوب و مشہد

ہر آنے والی مصیبت اور موقعے پہ۔


ام من لو جی اللہ یترک بیننا

کون ہے جسے اللہ کی خاطر ہمارے درمیان چھوڑا جاتا.؟


فی کل ممسی لیلتہ او فی غد <ref> ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء، ص 350 بحوالہ طبقات ابن سعد ص 326/2 </ref>

ہر شام، ہر رات اور ہر صبح۔

ترجمہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امواج الساحل

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]