عابد روف قادری، لاہور کی والدہ کا انتقال

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Naat Kainaat Abid Rauf Qadri.jpg


31 دسمبر 2018 ۔ لاہور کے معروف نعت خواں عابد روف قادری کی والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ ان کے گھر، 57 سی، سنٹرل پارک گراونڈ ، ناز ٹاون، نزد ویلنشیا ٹاون، لاہور میں بعد از نماز عصر 3:45 پر ادا کی جائے گی ۔ جبکہ ان کے آبائی گھر گھاٹی چوک، کلفٹن کالونی ، نزد پائلٹ گرلز سکول وحدت کالونی، لاہور میں بعد از مغرب ادا ہوگی ۔ تعزیت و مزید معلومات کے لیے [1] پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659