طاہر سلطانی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


تقریباً چالیس برس سے نعتیہ شاعری کرنے اور نعت خوانی کی سعادت سے فیضیاب ہونے طاہرحسین طاہر سلطانی نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر رکھا ہے

خدمات[ترمیم]

مطبوعات[ترمیم]

ان کی مطبوعات کے بارے "نسیم سحر اپنے ایک مضمون میں فرماتے ہیں

"راقم کی معلومات کے مطابق تا حال جناب طاہر سلطانی کے ۲ حمدیہ مجموعے ۴ نعتیہ مجموعے اور حمد و نعت، مناجات ، سلام، کے انتخاب پر مشتمل کم از کم سات کتب شائع ہو چکی ہیں جبکہ حمد و نعت کے حوالے سے نثری کتب کی تعداد تا حال کم و بیش پندرہ ہے جو زیادہ تر حمد و نعت کے حوالے سے معروف شخصیات پر ہیں"

طاہر سلطانی پر مضامین[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

شاعر علی شاعر | شاکر القادری | شہزاد احمد، ڈاکٹر | صبیح رحمانی | طاہر سلطانی |