"صفدر علی محسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} نعتیہ محافل اور سرگرمیوں کے نقیب {{ٹکر 1 }} === کچھ اہم پروگرامز === * ریڈیو پاکستان لاہو...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
نعتیہ محافل اور سرگرمیوں کے نقیب  
نعتیہ محافل اور سرگرمیوں کے نقیب  
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
تاریخِ نقابت کی ابتدا میں جن دو ہستیوں نے محافلِ نعت میں نظامت کو فن کے درجے تک پہنچایا ان میں حاجی چراغ عالم المعروف حضرت اختر سدیدیؒ اور حضرت شہریار قدوسیؒ سرِ فہرست ہیں. ازاں بعد ان کے کئی شاگردوں نے اس منصب کو خوش اسلوبی سے سنبھالا. وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ محافلِ نعت کا ماحول بھی یکسر بدل گیا. سنجیدہ اندازِ نعت خوانی کے رخصت ہوتے ہی معیاریِ اندازِ نقابت بھی اوجھل ہوگیا. پانچ سے چھ دہائیوں پر محیط نقابت کا یہ سلسلہ جنابِ سدیدیؒ اور جنابِ قدوسیؒ کی شاندار نقابت سے ہوتا ہوا آج کی بےروح اور باجماعت نقابت تک پہنچتا ہے. اور ایسے میں ایوانِ نقابت کی مدھم تاریکی میں امید کا ایک دیا جگنو کی طرح ٹمٹماتا ہے اور دھیرے دھیرے تاریکی کا سینہ چیرتے ہوئے خورشید کا روپ دھار لیتا ہے. روایت کی پاکیزہ "صف میں در" آنے والے اس خورشیدِ نقابت کو دنیا "صفدر علی محسن" کے نام سے جانتی ہے جو کہ ذی شعور اور صاحبِ مطالعہ ہونے کے ساتھ ساتھ با وقار اندازِ نقابت میں ایک نئے پن کی علامت ہے. ان کے ہاں جذبات کا اظہار رسمی خیالات پر مبنی نہیں بلکہ ان کے دل کی آواز ہے اور دل کی آواز کے اثرات بہت نمایاں اور دیرپا ہوتے ہیں. صاحب موصوف کے اندازِ نقابت میں سلاست و روانی،طرزِ ادا کی رنگینی،صوتی ہم آہنگی،معیارِ انتخاب،اور الفاظ کی مناسب نشست و برخاست کی ایسی حَسین اجتماعیت ہے کہ جس سے سامع ان کے سحر میں گرفتار ہوئے بنا رہ ہی نہیں سکتا. <ref> [[یاسر علی گولڑوی ]] </ref>


=== کچھ اہم پروگرامز ===
=== کچھ اہم پروگرامز ===

نسخہ بمطابق 21:47، 22 مارچ 2020ء


نعتیہ محافل اور سرگرمیوں کے نقیب

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

تاریخِ نقابت کی ابتدا میں جن دو ہستیوں نے محافلِ نعت میں نظامت کو فن کے درجے تک پہنچایا ان میں حاجی چراغ عالم المعروف حضرت اختر سدیدیؒ اور حضرت شہریار قدوسیؒ سرِ فہرست ہیں. ازاں بعد ان کے کئی شاگردوں نے اس منصب کو خوش اسلوبی سے سنبھالا. وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ محافلِ نعت کا ماحول بھی یکسر بدل گیا. سنجیدہ اندازِ نعت خوانی کے رخصت ہوتے ہی معیاریِ اندازِ نقابت بھی اوجھل ہوگیا. پانچ سے چھ دہائیوں پر محیط نقابت کا یہ سلسلہ جنابِ سدیدیؒ اور جنابِ قدوسیؒ کی شاندار نقابت سے ہوتا ہوا آج کی بےروح اور باجماعت نقابت تک پہنچتا ہے. اور ایسے میں ایوانِ نقابت کی مدھم تاریکی میں امید کا ایک دیا جگنو کی طرح ٹمٹماتا ہے اور دھیرے دھیرے تاریکی کا سینہ چیرتے ہوئے خورشید کا روپ دھار لیتا ہے. روایت کی پاکیزہ "صف میں در" آنے والے اس خورشیدِ نقابت کو دنیا "صفدر علی محسن" کے نام سے جانتی ہے جو کہ ذی شعور اور صاحبِ مطالعہ ہونے کے ساتھ ساتھ با وقار اندازِ نقابت میں ایک نئے پن کی علامت ہے. ان کے ہاں جذبات کا اظہار رسمی خیالات پر مبنی نہیں بلکہ ان کے دل کی آواز ہے اور دل کی آواز کے اثرات بہت نمایاں اور دیرپا ہوتے ہیں. صاحب موصوف کے اندازِ نقابت میں سلاست و روانی،طرزِ ادا کی رنگینی،صوتی ہم آہنگی،معیارِ انتخاب،اور الفاظ کی مناسب نشست و برخاست کی ایسی حَسین اجتماعیت ہے کہ جس سے سامع ان کے سحر میں گرفتار ہوئے بنا رہ ہی نہیں سکتا. <ref> یاسر علی گولڑوی </ref>


کچھ اہم پروگرامز


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات