صفحۂ اول

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"Email" "phone""Whatsapp" "facebook message"

"نعت کائنات"

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اپنی تخلیقات اور نعتیہ ادب پر گفتگو کے لیے نعت ورثہ کا فیس بک گروپ جوائن کریں

<html>

 
‎نعت ورثہ ۔ Naat Virsa‎
Public group · 4,739 members
<a style="color:#3b5998;text-decoration:none;cursor:pointer;width:100%;" href="https://www.facebook.com/plugins/group/join/popup/?group_id=200995043248539&source=email_campaign_plugin" target="_blank" rel="noopener">
Join Group
</a>
نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز

ہم اہل نعت فروعات میں الجھتے نہیں ہمیں تو ان کی محبت کو عام کرنا ہے

 

</html>

نعت ورثہ نعت کا ایک فعال ادارہ ہے ۔ ، نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز، فیس بک پر نعتیہ ادب کے حوالے سے سب زیادہ معتبر اور بڑا ادبی حلقہ ہے جہاں ہر وقت نعتیہ تخلیقات کو سنوارنے کے لیے گفتگو جاری رہتی ہے ۔ اس کے علاوہ "تلازمہ کاری کے ذریعے نئے سے نئے شعری تخیلات کی دریافت بھی جاری ہے ۔

|}

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھی جانے والی شخصیات
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

"Lahore"

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے


نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی