صفحۂ اول

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نور ںعت کا پہلا شمارہ
Naat Kainaat Majalla.jpg

تبصرہ : فائق ترابی

آستانہ کیلیانوالہ شریف سے عبد الغفار نوری اور محمد قاسم کیلانی کی زیرِ ادارت شائع ہونے والا نعتیہ مجلہ ہے- یہ پہلا شمارہ معروف صوفی اور نعت نگار حضرت واصف کنجاہی کو خراج پیش کرنے کےلیے واصف کنجاہی نمبر کے طور پر شائع ہوا - حدیثِ دل میں محمد عبد الغفار نوری نے "نورِ نعت" کے محرکات اور اغراض پر گفتگو کی- اداریہ میں محمد قاسم کیلانی نے واصف کنجاہی کا مختصر تعارف پیش کیا - بابِ اول میں واصف کنجاہی کے کلام کا انتخاب پیش کیا گیا جو حمد، نعت، مناقب اور قصائد کو محیط ہے - منتخب کلام سے واصف کنجاہی کی ممدوحین سے عقیدت چھلک رہی ہے - باب دوم، مضامین و مقالات پر مشتمل ہے - فاضل مقالہ نگاروں نے واصف کنجاہی کی شخصیت اور شاعری کی مختلف جہات اور نئے آفاق پر خوب گفتگو کی، جو معلومات افزا ہے- باب سوم میں واصف کنجاہی کو منظوم خراجِ عقیدت پیش کیا گیا- مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے صفحات
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
اس ماہ کی اہم شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی