صفحۂ اول

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
تازہ رپورٹ
Arsalan Arshad.jpg

نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 26 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 17 فروری 2019 کو منعقد ہوئی جس میں معروف بزرگ شاعر جناب زاہد بخاری بطور مہمانِ خاص شریک ہوئےـ ناظمِ محفل حسبِ دستور محمد ارسلان ارشد تھے محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے محمد احمد رضا قادری نے کیا جبکہ محفلِ کشورِ نعت کی روایات کے مطابق مہمان شاعر کی نعتیں پیش کرنے والوں میں محمد احسن، محمد عبد اللہ رانا، محمد طلحہ سجاد، محمد فرقان ارشد، سید عرفان احمد نقوی، قاری محمد نعمان چشتی، محمد بلال بھٹی، محمد احمد رضا قادری اور اویس رضا صابری شامل تھے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے صفحات
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
اس ماہ کی اہم شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی