"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v= | راحت اندوری وفات پا گئے | ||
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=6KuUVA9nJm8|800|center| راحت اندوری نعتیہ کلام پیش کرتے ہوئے | |||
|frame}} | |frame}} | ||
نسخہ بمطابق 18:24، 11 اگست 2020ء
|
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
راحت اندوری وفات پا گئے
کتابوں کا تعارف |
---|
اس کتاب کے بارے میں پاکستان سے معروف نقاد و اور ماہرِ اقبالیات فتح محمد ملک اور صوفی منش دانشور احمد جاوید، جبکہ ہندوستان سے معروف نقادوں ابوالکلام قاسمی اور شمس الرحمان فاروقی نے اپنے تاثرات قلم بند کیے ہیں۔کتاب کا انتساب محمد حسن عسکری کے نام ہے، جنہوں نے پہلی بار اردو نعت کی ادبی، جمالیاتی اور فکری اقدار کا تعین کیا تھا۔ کتاب میں شامل مشاہیر کی ایک کثیر تعداد ایسی ہے، جن کی تحریریں متعلقہ موضوع پر مقبولِ عام ہیں۔ مزید دیکھیے |
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھی جانے والی شخصیات | |
---|---|
|
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ |
---|
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے |
نئے اضافہ شدہ "شہر" | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|