"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
[[ملف:Farhat Abbas Shah.jpg| link=فرحت عباس شاہ]]
[[ملف:Farhat Abbas Shah.jpg| link=فرحت عباس شاہ]]


پاکستان کے معروف ننجا ماسٹر  اور شاعر
=== ریما خان کے بارے ایک خبر ===


فرحت عباس شاہ [[15 نومبر]] ،[[1964]] کو [[جھنگ]] میں پیدا ہوئے ۔ [[جھنگ]] ہی سے ایم اے نفیسات کیا اور پھر پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے فلسفہ کی ڈگری حاصل کی ۔  [[اردو]] اور [[پنجابی ]] میں شاعری کرتے ہیں۔  معروف ویب سائٹ وکییپیڈیا پر ان کاتعارف ان الفاظ میں پیش کیا گیا ہے
بشکریہ : [[نوائے وقت ]]


"فرحت عباس شاہ کا شمار دنیا کے ممتاز اور اہم شعرا میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اردو اور پنجابی میں بہت کلام تخلیق کیا۔ موضوعات کی وسعت اور کیفیات کے اظہار میں ایسی تخلقی قوت کسی اور شاعر میں نظر نہیں آتی۔ فرحت عباس شاہ نے نہ صرف معاشی بے انصافی پر قلم اٹھایا بلکہ دنیا کا پہلا اسلامک مائیکروفنانس ماڈل بنا کی اس کو عملی طور پر ثابت بھی کیا۔ [[فرحت عباس شاہ | مزید  دیکھیے ]]
اداکارہ ریما خان کی سوشل میڈیا پر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل‘ صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قائم پاکستان سفارت خانے میں محفل میلاد میں موجود ہیں اور نعت شریف زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا پڑھ رہی ہیں۔ پاکستان ایمبیسی میں محفل میلاد کا انعقاد 12 ربیع الاول کی مناسبت سے کیا گیا تھا ۔سوشل میڈیا صارفین ریما خان کی آواز اور نعت پڑھنے کے انداز کو بے حد پسند کررہے ہیں۔
 
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=7PIIEWdiyYI|800|center|ریما خان کی نعت 
  |frame}}
|-
|-
|
[[ملف:Hussain bin Ali.gif|link=مناقب حسین بن علی]]
اس صفحے پر شہید کربلا سیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کے سلام اور [[مناقب حسین بن علی | مناقب]] اس امید پر یکجا کیے جا رہے ہیں کہ مناقب پر کام کرنے والے محققین و ناقدین کو کافی و شافی ذخیرہ ایک ہی جگہ دستیاب ہو ۔ انتخاب شائع کرنے والے پبلشرز بھی مستفید ہو سکتے ہیں ۔ کوئی بھی اشاعتی ادارہ اگر مناقب حسین کے کسی انتخاب میں ان کلاموں میں سے کوئی کلام یا سارے کلام استعمال کرنا چاہتا ہوتو تو اسے شاعر اور ادارے کی طرف سے اجازت ہوگی ۔
اگر آپ شاعر ہیں اور آپ نے کوئی سلام یا منقبت کہہ رکھی ہو تو  [[تبادلۂ خیال:مناقب حسین بن علی  ]] کو ترمیم کرکے پیش کر دیں ۔ [[مناقب حسین بن علی | مزید دیکھیے ]]
|}
|}



نسخہ بمطابق 20:47، 15 نومبر 2019ء


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


مشاہیر کی نعت گوئی

Farhat Abbas Shah.jpg

ریما خان کے بارے ایک خبر

بشکریہ : نوائے وقت

اداکارہ ریما خان کی سوشل میڈیا پر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل‘ صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قائم پاکستان سفارت خانے میں محفل میلاد میں موجود ہیں اور نعت شریف زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا پڑھ رہی ہیں۔ پاکستان ایمبیسی میں محفل میلاد کا انعقاد 12 ربیع الاول کی مناسبت سے کیا گیا تھا ۔سوشل میڈیا صارفین ریما خان کی آواز اور نعت پڑھنے کے انداز کو بے حد پسند کررہے ہیں۔

ریما خان کی نعت


نئے صفحات
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

Lahore.jpg

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی :

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے

انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔

سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا

سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو

یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ مزید دیکھیے

ایک عہد ساز نعت گو "رہ گذر" میں نعت نگاری
Naat kainaat hafeez taib.jpg

آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب نعت سنایا کرتے تھے۔ مزید دیکھیے

Uroos Farooqi.jpg

حسین امجد ، اٹک کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ عروس فاروقی نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ مزید دیکھیے

جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست تاریخ گوئی کے سلطان
Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg

10 جون 1965 عیسوی کو ریاست جموں و کشمیر بھارت ، ضلع پونچھ کے گاؤں گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ مزید دیکھیے

Tariq su;tan puri.jpg

طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن مظہر الدین مظہر کی تحریک اور انہی کے اصرار پر احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوانحدائقِ بخشش‘ پڑھنے کے بعد نعت گوئی کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی