"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 17: سطر 17:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
راحت اندوری وفات پا گئے
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | تازہ خبریں
|-
|
ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت گو شاعر [[ریاض محمود شہزاد]] آج رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ۔  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ


اِن کے لکھے ہوئے نعتیہ کلام عوامی محافلِ نعت میں کافی مقبول ہوئے جن میں ایک کلام " "[[آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں]]" بھی شامل ہے جسے پاکستان کے کافی معروف نعت خوانوں نے اپنی آواز میں پڑھا۔ اِن کے اکثر کلاموں کی مقبولیت کے باوجود یہ خود نہ جانے کیوں زیادہ منظرِ عام پر نہیں آئے خاص طور پر نعتیہ ادب میں اِن کا کوئی مفصل تذکرہ نہیں ملتا. اکثر شائع شدہ نعتیہ انتخابات میں اوپر درج کردہ کلام
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=6KuUVA9nJm8|800|center| راحت اندوری نعتیہ کلام پیش کرتے ہوئے
 
|frame}}  
"[[آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں]]"
 
اور
 
"[[جشن سوہنے دے منائیے تے کمی رہندی نئیں]]"
 
کے ساتھ اُن کے نام کے بجائے "نامعلوم" لکھا گیا اور غالباً ان کا کوئی باقاعدہ نعتیہ مجموعہ بھی شائع نہیں ہو پایا - مجھ سمیت اکثر افراد کو آج اِن کے انتقال کے بعد پتہ چلا کہ یہ مقبول کلام انہوں نے لکھے۔
 
اللہ کریم شہزاد صاحب کو غریقِ رحمت فرمائے اور نعت کے صدقے اُن کی اگلی منازل آسان فرمائے (آمین)
 
|-
|
[[ملف:Sumandari musharia.jpg|alt="SumandariMushaira"|link=نعتیہ سمندری مشاعرہ]]
 
بروز اتوار [[08 مارچ]] [[2020]] کو [[ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن]] کے روحِ رواں جناب [[مظہر ہانی]] نے پاکستان کے معروف ادیب، پبلشر اور شاعرِ حمدونعت جناب [[طاہر سلطانی]] کے اعزاز میں سمندری مشاعرے کا اہتمام کیا جس کی صدارت [[جدہ]] [[سعودی عرب]] سے تشریف لائے ہوئے اردو مرکز جدہ کے روحِ رواں [[حامد اسلام خان ]]نے فرمائی۔ نظامت کے فرائض [[ رشید خان رشید]] نے ادا کئے۔
|}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"

نسخہ بمطابق 18:24، 11 اگست 2020ء


"Email" "phone""Whatsapp" "facebook message"

"نعت کائنات"

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

راحت اندوری وفات پا گئے

راحت اندوری نعتیہ کلام پیش کرتے ہوئے
کتابوں کا تعارف

"Urdu naat ki sheri riwayat"

اس کتاب کے بارے میں پاکستان سے معروف نقاد و اور ماہرِ اقبالیات فتح محمد ملک اور صوفی منش دانشور احمد جاوید، جبکہ ہندوستان سے معروف نقادوں ابوالکلام قاسمی اور شمس الرحمان فاروقی نے اپنے تاثرات قلم بند کیے ہیں۔کتاب کا انتساب محمد حسن عسکری کے نام ہے، جنہوں نے پہلی بار اردو نعت کی ادبی، جمالیاتی اور فکری اقدار کا تعین کیا تھا۔ کتاب میں شامل مشاہیر کی ایک کثیر تعداد ایسی ہے، جن کی تحریریں متعلقہ موضوع پر مقبولِ عام ہیں۔ مزید دیکھیے

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھی جانے والی شخصیات
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

"Lahore"

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے


نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی