"صفحۂ اول" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(12 کئی متوسط نظرثانیاںایک ہی صارف کی جانب سے نہیں دکھائی گئی)
لکیر 17: لکیر 17:
 
{{ٹکر 1 }}
 
{{ٹکر 1 }}
  
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin: auto;;"
+
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | سرور نقشبندی کی معروف نعت
+
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | تازہ خبریں
 
|-
 
|-
| {{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=yHYsX1LgmGQ|800|center|حدود ِ طائر ِ سدرہ حضور جانتے ہیں 
+
|
|frame}}
+
|}
+
  
{{اس ماہ کی مقبول شخصیات}}
+
[[ملف:Hasnain Aqib.jpg|حسنین عاقب]]
 +
 
 +
''' پروفیمس کا عالمی انتخاب '''
 +
 
 +
[[خان حسنین عاقب]] کا تعلق [[بھارت]] سے ہے. نعتیہ ادب میں ان کی خدمات اختراعی اور اہم ہیں. انہوں نے [[اردو]] اور [[فارسی ]]میں نعتیں کہنے کے علاوہ [[انگریزی]] میں بھی نعتیں کہی ہیں اور [[انگریزی]] زبان میں نعت کے لیے Prophiem کی اصطلاح وضع کی جسے نہایت مقبولیت حاصل ہوئی ہے. موصوف ان دنوں انگریزی زبان میں Prophiems یعنی نعتوں کا عالمی انتخاب شائع کرنا چاہتے ہیں. [[پروفیمس کا عالمی انتخاب | مزید دیکھیے ]]
  
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
 
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ
 
 
|-
 
|-
 
|  
 
|  
[[ملف:Lahore.jpg|alt="Lahore"|link=لاہور]]
 
  
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔  [[لاہور| مزید دیکھیے ]]
+
[[ملف:Riaz Mehmood Shehzad.jpg|alt="Riaz Mehmood Shehzad"|link=ریاض محمود شہزاد]]
 +
 
 +
ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت گو شاعر [[ریاض محمود شہزاد]] آج رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ۔  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 +
 
 +
اِن کے لکھے ہوئے نعتیہ کلام عوامی محافلِ نعت میں کافی مقبول ہوئے جن میں ایک کلام " "[[آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں]]" بھی شامل ہے جسے پاکستان کے کافی معروف نعت خوانوں نے اپنی آواز میں پڑھا۔ اِن کے اکثر کلاموں کی مقبولیت کے باوجود یہ خود نہ جانے کیوں زیادہ منظرِ عام پر نہیں آئے خاص طور پر نعتیہ ادب میں اِن کا کوئی مفصل تذکرہ نہیں ملتا. اکثر شائع شدہ نعتیہ انتخابات میں اوپر درج کردہ کلام
 +
 
 +
"[[آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں]]"
 +
 
 +
اور
 +
 
 +
"[[جشن سوہنے دے منائیے تے کمی رہندی نئیں]]"
 +
 
 +
کے ساتھ اُن کے نام کے بجائے "نامعلوم" لکھا گیا اور غالباً ان کا کوئی باقاعدہ نعتیہ مجموعہ بھی شائع نہیں ہو پایا - مجھ سمیت اکثر افراد کو آج اِن کے انتقال کے بعد پتہ چلا کہ یہ مقبول کلام انہوں نے لکھے۔
 +
 
 +
اللہ کریم شہزاد صاحب کو غریقِ رحمت فرمائے اور نعت کے صدقے اُن کی اگلی منازل آسان فرمائے (آمین) [پورٹ: [[ارسلان ارشد ]] ]
 +
 
 +
|-
 +
|
 +
[[ملف:Sumandari musharia.jpg|alt="SumandariMushaira"|link=نعتیہ سمندری مشاعرہ]]
 +
 
 +
بروز اتوار [[08 مارچ]] [[2020]] کو [[ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن]] کے روحِ رواں جناب [[مظہر ہانی]] نے پاکستان کے معروف ادیب، پبلشر اور شاعرِ حمدونعت جناب [[طاہر سلطانی]] کے اعزاز میں سمندری مشاعرے کا اہتمام کیا جس کی صدارت [[جدہ]] [[سعودی عرب]] سے تشریف لائے ہوئے اردو مرکز جدہ کے روحِ رواں [[حامد اسلام خان ]]نے فرمائی۔ نظامت کے فرائض [[ رشید خان رشید]] نے ادا کئے۔
 
|}
 
|}
  
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |ایک عہد ساز نعت گو 
+
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | کتابوں کا تعارف
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | "رہ گذر" میں نعت نگاری 
+
 
|-
 
|-
| [[ملف:Naat kainaat hafeez taib.jpg|alt="Hafeez Taib"|right|200px|link=حفیظ تائب]]
+
|  
 
+
[[ملف:Urdu naat ki sheri riwayat.jpg|alt="Urdu naat ki sheri riwayat"|link=اردو نعت کی شعری روایت]]
آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب  نعت سنایا کرتے تھے۔  [[حفیظ تائب  | مزید دیکھیے ]]
+
| [[ملف:Uroos Farooqi.jpg|alt="uroos farooqi"|right |200px|link=عروس فاروقی]]
+
[[حسین امجد ]] ، [[اٹک ]] کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے  "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ [[عروس فاروقی]] نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ [[حسین امجد کی "رہ گذر" میں نعت نگاری از عروس فاروقی | مزید دیکھیے ]]
+
  
 +
اس کتاب کے بارے میں پاکستان سے معروف نقاد و اور ماہرِ اقبالیات [[فتح محمد ملک]] اور صوفی منش دانشور [[احمد جاوید]]، جبکہ ہندوستان سے معروف نقادوں [[ابوالکلام قاسمی]] اور [[شمس الرحمان فاروقی]] نے اپنے تاثرات قلم بند کیے ہیں۔کتاب کا انتساب [[محمد حسن عسکری]] کے نام ہے، جنہوں نے پہلی بار اردو نعت کی ادبی، جمالیاتی اور فکری اقدار کا تعین کیا تھا۔ کتاب میں شامل مشاہیر کی ایک کثیر تعداد ایسی ہے، جن کی تحریریں متعلقہ موضوع پر مقبولِ عام ہیں۔  [[اردو نعت کی شعری روایت| مزید دیکھیے ]]
 
|}
 
|}
 +
 +
{{اس ماہ کی مقبول شخصیات}}
 +
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست
+
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |تاریخ گوئی کے سلطان
+
 
|-
 
|-
| [[ملف:Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg|alt="zulfiqar Naqvi"|200px|right|link=ذوالفقار نقوی]]
+
|  
[[10 جون ]] [[1965]] عیسوی کو ریاست [[:زمرہ: جموں و کشمیر | جموں و کشمیر]][[:زمرہ: بھارت | بھارت]] ، ضلع پونچھ کے گاؤں  گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ [[ذوالفقار نقوی | مزید دیکھیے ]]
+
[[ملف:Lahore.jpg|alt="Lahore"|link=لاہور]]
| [[ملف:Tariq su;tan puri.jpg|right|200px|link=طارق سلطان پوری]]
+
 
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن [[ مظہر الدین مظہر]] کی تحریک اور انہی کے اصرار پر [[ احمد رضا خان بریلوی ]] کا [[نعتیہ دیوان]] ’[[حدائقِ بخشش]]‘ پڑھنے کے بعد [[نعت گوئی]] کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ [[طارق سلطان پوری | مزید دیکھیے ]]
+
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔  [[لاہور| مزید دیکھیے ]]
 
|}
 
|}
 +
 
{{ تازہ شاعری }}
 
{{ تازہ شاعری }}
 
{{ منتخب شاعری }}
 
{{ منتخب شاعری }}

تـجدید بـمطابق 11:55, 25 مارچ 2020

"Email" "phone""Whatsapp" "facebook message"

"نعت کائنات"

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

تازہ خبریں

حسنین عاقب

پروفیمس کا عالمی انتخاب

خان حسنین عاقب کا تعلق بھارت سے ہے. نعتیہ ادب میں ان کی خدمات اختراعی اور اہم ہیں. انہوں نے اردو اور فارسی میں نعتیں کہنے کے علاوہ انگریزی میں بھی نعتیں کہی ہیں اور انگریزی زبان میں نعت کے لیے Prophiem کی اصطلاح وضع کی جسے نہایت مقبولیت حاصل ہوئی ہے. موصوف ان دنوں انگریزی زبان میں Prophiems یعنی نعتوں کا عالمی انتخاب شائع کرنا چاہتے ہیں. مزید دیکھیے

"Riaz Mehmood Shehzad"

ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت گو شاعر ریاض محمود شہزاد آج رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

اِن کے لکھے ہوئے نعتیہ کلام عوامی محافلِ نعت میں کافی مقبول ہوئے جن میں ایک کلام " "آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں" بھی شامل ہے جسے پاکستان کے کافی معروف نعت خوانوں نے اپنی آواز میں پڑھا۔ اِن کے اکثر کلاموں کی مقبولیت کے باوجود یہ خود نہ جانے کیوں زیادہ منظرِ عام پر نہیں آئے خاص طور پر نعتیہ ادب میں اِن کا کوئی مفصل تذکرہ نہیں ملتا. اکثر شائع شدہ نعتیہ انتخابات میں اوپر درج کردہ کلام

"آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں"

اور

"جشن سوہنے دے منائیے تے کمی رہندی نئیں"

کے ساتھ اُن کے نام کے بجائے "نامعلوم" لکھا گیا اور غالباً ان کا کوئی باقاعدہ نعتیہ مجموعہ بھی شائع نہیں ہو پایا - مجھ سمیت اکثر افراد کو آج اِن کے انتقال کے بعد پتہ چلا کہ یہ مقبول کلام انہوں نے لکھے۔

اللہ کریم شہزاد صاحب کو غریقِ رحمت فرمائے اور نعت کے صدقے اُن کی اگلی منازل آسان فرمائے (آمین) [پورٹ: ارسلان ارشد ]

"SumandariMushaira"

بروز اتوار 08 مارچ 2020 کو ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن کے روحِ رواں جناب مظہر ہانی نے پاکستان کے معروف ادیب، پبلشر اور شاعرِ حمدونعت جناب طاہر سلطانی کے اعزاز میں سمندری مشاعرے کا اہتمام کیا جس کی صدارت جدہ سعودی عرب سے تشریف لائے ہوئے اردو مرکز جدہ کے روحِ رواں حامد اسلام خان نے فرمائی۔ نظامت کے فرائض رشید خان رشید نے ادا کئے۔

کتابوں کا تعارف

"Urdu naat ki sheri riwayat"

اس کتاب کے بارے میں پاکستان سے معروف نقاد و اور ماہرِ اقبالیات فتح محمد ملک اور صوفی منش دانشور احمد جاوید، جبکہ ہندوستان سے معروف نقادوں ابوالکلام قاسمی اور شمس الرحمان فاروقی نے اپنے تاثرات قلم بند کیے ہیں۔کتاب کا انتساب محمد حسن عسکری کے نام ہے، جنہوں نے پہلی بار اردو نعت کی ادبی، جمالیاتی اور فکری اقدار کا تعین کیا تھا۔ کتاب میں شامل مشاہیر کی ایک کثیر تعداد ایسی ہے، جن کی تحریریں متعلقہ موضوع پر مقبولِ عام ہیں۔ مزید دیکھیے

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھی جانے والی شخصیات
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

"Lahore"

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے


نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی