"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 7 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 19: سطر 19:


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لیاقت علی عاصم وفات فرما گئے
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | نعت لائبریری، شاہدرہ کی 32 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت
|-
|-
|  
|  
[[ملف:Liaqat Ali Asim.jpg|link=لیاقت علی عاصم ]]
[[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=ارسلان ارشد ]]


رپورٹ : [[ارسلان ارشد ]]


لیاقت علی عاصم [[8 اگست]] [[1951]]ء کو [[کراچی]] کے نواح میں واقع جزیرے منوڑہ میں پیدا ہوئے <ref> ]https://www.independenturdu.com/node/10461/فن/ادب/سقراط-کا-زہر-پیالہ-اور-لیاقت-علی-عاصم-کی-شاعری رضی الدین رضی حیدر کا مضمون </ref> ۔ ایک بہن اور آٹھ بھائیوں میں سے وہ سب سے چھوٹے تھے۔ [[اردو ڈکشنری بورڈ]] میں [[1980]]ء سے [[2011]]ء تک علم و ادب کی خدمت کرتے رہے اور بحیثیت ایڈیٹر اردو ڈکشنری بورڈ ریٹائر ہوئے۔
[[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے زیرِ اہتمام 32ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 4 اگست 2019 کو منعقد ہوئی ـ  [[جلال پور پیروالہ]]([[ملتان]]) سے [[قومی سیرت ایوارڈ]] یافتہ نامور نعت گو شاعر جناب [[اشفاق احمد غوری]] نے بطور مہمانِ خاص شرکت فرمائی جبکہ مہمانانِ اعزاز میں [[ارشد اقبال ارشد | پروفیسر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد]]، [[ساجد ڈھلوں | محمد ساجد ڈھلوں نوری]] اور [[زاہد محمود زاہد]] شامل تھے ۔ [[اگست 2019 - 32ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت | مزید دیکھیے ]]
|}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |دلاور علی آزر ۔ اکیسویں صدی کا اہم نعت گو شاعر
|-
|


تین عشروں تک انہوں نے اردو ڈکشنری بورڈ میں خدمات انجام دیں۔ ان کے کل آٹھ شعری مجموعے اردو دُنیا میں مقبول ہوئے۔
[[ملف:Dilawar Ali Azar.jpg|link=دلاور علی آزر]]
 
ان کا پہلا شعری مجموعہ 1977ء میں سبدِ گل کے نام سے شائع ہوا اور اس کے بعد آنگن میں سمندر (1988ء)، رقصِ وصال (1996ء)، نشیبِ شہر (2008ء)، دل خراشی (2011ء)، باغ تو سارا جانے ہے (2013ء)، نیشِ عشق (2017ء) اور انتقال سے ایک ہفتے تک شائع ہونے والا شعری مجموعہ ’’میرے کَتبے پہ اُس کا نام لِکھو‘‘ شائع ہوا۔
 
علاوہ ازیں، سات شعری مجموعوں پر مشتمل کلیات، یکجان کے نام سے شائع ہوئی۔
 
=== نعت گوئی کی طرف رحجان  ===
 
مرحوم غزل کے انتہائی عمدہ شاعر تھے ۔ فیس بک ہو یا گوگل پر بس [[لیاقت علی عاصم]] لکھیے تو ان کی انتہائی دلفریب شاعری آپ کو مسحور کرنے کے لیے آپ کے سامنے ہوگی ۔ مرحوم سے ان کا تعارف تو غزل ہے لیکن انہوں نے نعت ورثہ کی درخواست پر کچھ نعتیں بھی کہیں ۔ عین ممکن ہے کہ اس سے پہلے بھی نعت کہی ہو لیکن نعت ورثہ پر ان کی پہلی نعت مبارکہ کا مطلع اس طرح ہے
 
گیسسوئے مشکیں کے خوابوں پر ختن صدقے کروں
سرخئی لب کے تصور میں یمن صدقے کروں ۔
 
یہ نعت مبارکہ انہوں نے نعت ورثہ کے آڈیو مشاعرے کے لی ریکارڈ کرکے پیش کی تھی ۔ یہ [[2013]] کی بات ہے اس وقت تک وٹس ایپ یا فیس بک کے آڈیو کلپس کی سہولت نہیں تھی تو نعت ورثہ نے دوستوں تک دور کے شعراء کے کلام پڑھنے کے اندازہ کو پہچانے کے لیے ان ریکارڈنگز کا اہتمام کیا تھا ۔ [[لیاقت علی عاصم]]  کے آڈیو ریکارڈ کا ربط یہ ہے
 
[https://www.facebook.com/muhammad19k/videos/10152215408621018/ گیسوئے مشکیں کے خوابوں پر ختن صدقے کروں]
 
اس کے بعد 2015 میں ان کی نعت مبارکہ نعت ورثہ کی نشست میں اول قرار پائی ۔ 2016 اور 2017 کی تنقیدی نشستوں کے لیے بھی ان کی طرف سے نعت وصول ہوئی ۔


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری  ===
ہر ایک منظر میں سبز گنبد دکھا رہا ہے


* [[توڑ کر جس نے دوبارہ مہِ کامل باندھا ۔ لیاقت علی عاصم | توڑ کر جس نے دوبارہ مہِ کامل باندھا]]
گھما پھرا کے دل اپنے مرکز پہ لا رہا ہے


* [[گیسوئے مشکیں کے خوابوں پر خُتن صدقے کروں ۔ لیاقت علی عاصم | گیسوئے مشکیں کے خوابوں پر خُتن صدقے کروں ]]


* [[نام در نام مٹی جاتی ہے امت مددے ۔ لیاقت علی عاصم | نام در نام مٹی جاتی ہے امت مددے]]
[[کراچی]] میں مقیم [[دلاور علی آزر]] ان خوش قسمت شعراء میں سے ہیں جو غزل اور نعتیہ غزل دونوں میں اپنے پہچان بنا چکے ہیں ۔ دلاور جس  کھنکتے ہوئے لہجے کے ساتھ میدان ِ غزل کے شہسوار ہوئے گلستان ِ نعت میں بھی وہی تازگی برقرار رکھی ۔  [[دلاور علی آزر | مزید دیکھیے  ]]
 
=== وفات ===
 
[[لیاقت علی عاصم]] [[28 جون]] [[2019]]ء (بروز جمعہ) کو دل کا دورہ پڑنے سے [[کراچی]] میں انتقال کر گئے، وہ ایک عرصے سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔[1] ان کی نمازِ جنازہ، مسجدِ طوبیٰ نارتھ [[کراچی]] میں ادا کی گئی، جب کہ تدفین [[محمد شاہ قبرستان]] نارتھ کراچی میں ہوئی۔
|}
|}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; width:100%; margin-left: 10px;"
{{باکس 1 }}
!  " colspan="4" style=" text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0    |نئے صفحات 
|-
|
[[ملف:Ali Zafar.jpg||100px| link=علی ظفر]] 
| [[علی ظفر ]] پاکستان کے معروف گلو کار ہیں ۔  اس سال ماہ رمضان میں انہوں نے اپنی سی ڈی "حمد و نعت " ریلیز کی ہے ۔  [[ علی ظفر کی حمد و نعت | مزید دیکھیے ]]
|
[[ملف:Temp samia naz.jpg|100px|link=سمعیہ ناز]]
 
| [[سمیعہ ناز ]] برطانیہ کے کس شاعر کی فین ہیں ؟  [[مقصود علی شاہ کے بارے نعتیہ مطالعاتی تا اثرات از سمعیہ ناز | مزید دیکھیے ]]


|-
|
| [[فیصل آباد ]] کی معروف نعتیہ تنظیم [[مجلس ِ معین ِ ادب]] کی تنظیم نو کے بعد کون کون فعال ہے ۔  [[مجلس معین ادب  | مزید دیکھیے ]]
| [[ملف:Maqsood Ali Shah.jpg|100px|link=مقصود علی شاہ]]
| [[برمنگھم ]] میں مقیم نعت کا ایک تازہ کار شاعر ۔ جس کا تازہ مجموعہ دنیائے ادب کا سیراب کر رہا ہے ۔ [[مقصود علی شاہ  | مزید دیکھیے ]]
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ  
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ  

نسخہ بمطابق 10:04، 15 اگست 2019ء


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 32 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت

Arsalan Arshad.jpg

رپورٹ : ارسلان ارشد

نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 32ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 4 اگست 2019 کو منعقد ہوئی ـ جلال پور پیروالہ(ملتان) سے قومی سیرت ایوارڈ یافتہ نامور نعت گو شاعر جناب اشفاق احمد غوری نے بطور مہمانِ خاص شرکت فرمائی جبکہ مہمانانِ اعزاز میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد، محمد ساجد ڈھلوں نوری اور زاہد محمود زاہد شامل تھے ۔ مزید دیکھیے

دلاور علی آزر ۔ اکیسویں صدی کا اہم نعت گو شاعر

Dilawar Ali Azar.jpg

ہر ایک منظر میں سبز گنبد دکھا رہا ہے

گھما پھرا کے دل اپنے مرکز پہ لا رہا ہے


کراچی میں مقیم دلاور علی آزر ان خوش قسمت شعراء میں سے ہیں جو غزل اور نعتیہ غزل دونوں میں اپنے پہچان بنا چکے ہیں ۔ دلاور جس کھنکتے ہوئے لہجے کے ساتھ میدان ِ غزل کے شہسوار ہوئے گلستان ِ نعت میں بھی وہی تازگی برقرار رکھی ۔ مزید دیکھیے


نئے صفحات
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

Lahore.jpg

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی :

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے

انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔

سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا

سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو

یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ مزید دیکھیے

ایک عہد ساز نعت گو "رہ گذر" میں نعت نگاری
Naat kainaat hafeez taib.jpg

آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب نعت سنایا کرتے تھے۔ مزید دیکھیے

Uroos Farooqi.jpg

حسین امجد ، اٹک کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ عروس فاروقی نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ مزید دیکھیے

جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست تاریخ گوئی کے سلطان
Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg

10 جون 1965 عیسوی کو ریاست جموں و کشمیر بھارت ، ضلع پونچھ کے گاؤں گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ مزید دیکھیے

Tariq su;tan puri.jpg

طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن مظہر الدین مظہر کی تحریک اور انہی کے اصرار پر احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوانحدائقِ بخشش‘ پڑھنے کے بعد نعت گوئی کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی