"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 39 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 17: سطر 17:
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں  بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور  پیش کریں  ۔  [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]]  
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں  بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور  پیش کریں  ۔  [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]]  
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | نعت لائبریری، شاہدرہ کی 32 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت
|-
|
[[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=ارسلان ارشد ]]
رپورٹ : [[ارسلان ارشد ]]
[[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے زیرِ اہتمام 32ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 4 اگست 2019 کو منعقد ہوئی ـ  [[جلال پور پیروالہ]]([[ملتان]]) سے [[قومی سیرت ایوارڈ]] یافتہ نامور نعت گو شاعر جناب [[اشفاق احمد غوری]] نے بطور مہمانِ خاص شرکت فرمائی جبکہ مہمانانِ اعزاز میں [[ارشد اقبال ارشد | پروفیسر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد]]، [[ساجد ڈھلوں | محمد ساجد ڈھلوں نوری]] اور [[زاہد محمود زاہد]] شامل تھے ۔ [[اگست 2019 - 32ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت | مزید دیکھیے ]]
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کے نعت خواں
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |دلاور علی آزر ۔ اکیسویں صدی کا اہم نعت گو شاعر
|-
|-
|  
|  
[[ملف:Naat Kainaat Asif Chisti.jpg|300px|right|link=آصف چشتی]]
 
مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے  مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی  [[01 مئی | یکم مئی ]] [[1980 ]] کو [[:زمرہ: لاہور | لاہور ]] میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے  ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، [[:زمرہ: کامونکی | کامونکی ]] میں بیعیت ہوئے  ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔[[محمد افضل نوشاہی ]] سے متاثر ہوئے اور  [[نذیر حسین نظامی ]] اور [[شفیق نظامی  ]] کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں [[ قاری زبید رسول ]] ہیں  آصف چشتی  عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔  ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔ ۔[[آصف چشتی| مزید دیکھیے ]]
[[ملف:Dilawar Ali Azar.jpg|link=دلاور علی آزر]]
 
ہر ایک منظر میں سبز گنبد دکھا رہا ہے
 
گھما پھرا کے دل اپنے مرکز پہ لا رہا ہے
 
 
[[کراچی]] میں مقیم [[دلاور علی آزر]] ان خوش قسمت شعراء میں سے ہیں جو غزل اور نعتیہ غزل دونوں میں اپنے پہچان بنا چکے ہیں ۔ دلاور جس کھنکتے ہوئے لہجے کے ساتھ میدان ِ غزل کے شہسوار ہوئے گلستان ِ نعت میں بھی وہی تازگی برقرار رکھی ۔  [[دلاور علی آزر | مزید دیکھیے ]]
|}
|}
{{باکس 1 }}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |جسے چاہا در پہ بلا لیا
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |اسم ِ محمد شاد رکھتا ہے مجھے
|-
|-
| [[ملف:Munawar Badauni.jpg|right|150px|link=منور بدایونی]]
|  
پیدائشی نام ثقلین احمد، منور بدایونی کے نام سے شہرت پائی۔ منور تخلص ہے۔ مسلک میں حنفی سنی، نسب میں صدیقی اور مشرب میں رحمانی تھے۔ منور بدایونی کی ولادت [[2 دسمبر]] [[1908]]ء [[:زمرہ : بدایوں | بدایوں]] [[:زمرہ : بھارت | انڈیا]] میں ہوئی۔ [[منور بدایونی | مزید دیکھیے ]]
[[ملف:Lahore.jpg|link=لاہور]]
| [[ملف:Munir Niazi.jpg|right |150px|link=منیر نیازی]]
 
منیر نیازی [[9 اپریل]] [[1928]]ء کو مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو کے 13 اور پنجابی کے 3 شعری مجموعے یادگار چھوڑے انہوں متعدد فلموں کے نغمات بھی تحریر کئے جو بے حد مقبول ہوئے۔‘‘ [[منیر نیازی | مزید دیکھیے ]]
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں [[اقبال]] کی آواز گونجی :
 
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
 
دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے
 
انہی فضاؤں کی تابانیوں میں [[ظفر علی خان]] کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔
 
سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا
 
سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو
 
یہیں [[حفیظ جالندھری]] نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ [[لاہور| مزید دیکھیے ]]
|}
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |ایک عہد ساز نعت گو 
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | "رہ گذر" میں نعت نگاری 
|-
| [[ملف:Naat kainaat hafeez taib.jpg|right|200px|link=حفیظ تائب]]
 
آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب  نعت سنایا کرتے تھے۔ [[حفیظ تائب  | مزید دیکھیے ]]
| [[ملف:Uroos Farooqi.jpg|right |200px|link=عروس فاروقی]]
[[حسین امجد ]] ، [[اٹک ]] کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ [[عروس فاروقی]] نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ [[حسین امجد کی "رہ گذر" میں نعت نگاری از عروس فاروقی | مزید دیکھیے ]]


|}
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |نعت گوئی کی طرف گامزن نوجوان شاعر
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |تاریخ گوئی کے سلطان
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |تاریخ گوئی کے سلطان
|-
|-
| [[ملف:|Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg|150px|right|link=ذوالفقار نقوی]]
| [[ملف:Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg|200px|right|link=ذوالفقار نقوی]]
ش[[10 جون ]] [[1965]] عیسوی کو ریاست [[:زمرہ: جموں و کشمیر | جموں و کشمیر]][[:زمرہ: بھارت | بھارت]] ، ضلع پونچھ کے گاؤں  گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ [[ذوالفقار نقوی | مزید دیکھیے ]]
[[10 جون ]] [[1965]] عیسوی کو ریاست [[:زمرہ: جموں و کشمیر | جموں و کشمیر]][[:زمرہ: بھارت | بھارت]] ، ضلع پونچھ کے گاؤں  گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ [[ذوالفقار نقوی | مزید دیکھیے ]]
| [[ملف:Tariq su;tan puri.jpg|right|150px|link=طارق سلطان پوری]]
| [[ملف:Tariq su;tan puri.jpg|right|200px|link=طارق سلطان پوری]]
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن [[ مظہر الدین مظہر]] کی تحریک اور انہی کے اصرار پر [[ احمد رضا خان بریلوی ]] کا [[نعتیہ دیوان]] ’[[حدائقِ بخشش]]‘ پڑھنے کے بعد [[نعت گوئی]] کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ [[طارق سلطان پوری | مزید دیکھیے ]]
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن [[ مظہر الدین مظہر]] کی تحریک اور انہی کے اصرار پر [[ احمد رضا خان بریلوی ]] کا [[نعتیہ دیوان]] ’[[حدائقِ بخشش]]‘ پڑھنے کے بعد [[نعت گوئی]] کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ [[طارق سلطان پوری | مزید دیکھیے ]]
|}
|}
{{ تازہ شاعری }}
{{ تازہ شاعری }}
{{ منتخب شاعری }}
{{ منتخب شاعری }}
{{ نئے صفحات }}
{{باکس شہر }}
{{باکس شہر }}
{{باکس نئی شخصیات }}
{{باکس نئی شخصیات }}

نسخہ بمطابق 10:04، 15 اگست 2019ء


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 32 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت

Arsalan Arshad.jpg

رپورٹ : ارسلان ارشد

نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 32ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 4 اگست 2019 کو منعقد ہوئی ـ جلال پور پیروالہ(ملتان) سے قومی سیرت ایوارڈ یافتہ نامور نعت گو شاعر جناب اشفاق احمد غوری نے بطور مہمانِ خاص شرکت فرمائی جبکہ مہمانانِ اعزاز میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد، محمد ساجد ڈھلوں نوری اور زاہد محمود زاہد شامل تھے ۔ مزید دیکھیے

دلاور علی آزر ۔ اکیسویں صدی کا اہم نعت گو شاعر

Dilawar Ali Azar.jpg

ہر ایک منظر میں سبز گنبد دکھا رہا ہے

گھما پھرا کے دل اپنے مرکز پہ لا رہا ہے


کراچی میں مقیم دلاور علی آزر ان خوش قسمت شعراء میں سے ہیں جو غزل اور نعتیہ غزل دونوں میں اپنے پہچان بنا چکے ہیں ۔ دلاور جس کھنکتے ہوئے لہجے کے ساتھ میدان ِ غزل کے شہسوار ہوئے گلستان ِ نعت میں بھی وہی تازگی برقرار رکھی ۔ مزید دیکھیے


نئے صفحات
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

Lahore.jpg

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی :

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے

انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔

سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا

سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو

یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ مزید دیکھیے

ایک عہد ساز نعت گو "رہ گذر" میں نعت نگاری
Naat kainaat hafeez taib.jpg

آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب نعت سنایا کرتے تھے۔ مزید دیکھیے

Uroos Farooqi.jpg

حسین امجد ، اٹک کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ عروس فاروقی نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ مزید دیکھیے

جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست تاریخ گوئی کے سلطان
Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg

10 جون 1965 عیسوی کو ریاست جموں و کشمیر بھارت ، ضلع پونچھ کے گاؤں گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ مزید دیکھیے

Tariq su;tan puri.jpg

طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن مظہر الدین مظہر کی تحریک اور انہی کے اصرار پر احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوانحدائقِ بخشش‘ پڑھنے کے بعد نعت گوئی کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی