"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 44 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 19: سطر 19:


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |اس ماہ کی اہم نعتیہ شخصیت
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |نعتیہ شاعری کی دلچسپ سرگرمی
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |اس ماہ کی اہم نعتیہ شخصیت
|-
|-
| [[ملف:Kouser Niazi.jpg|right |150px|link=کوثر نیازی]]
|  
’’ وقت کے ساتھ ساتھ ذوق سخن نکھرتا چلا گیا۔ اساتذہ قدیم سے لے کر جدید شعراء تک ، سب کے دواوین نظر سے گزرچکے تھے۔ بقدرِ ظرف ہر چشمۂ صحافی سے سیراب ہوا۔ مگر جن احباب نے میرے اشعار کا دقّتِ نظر سے مطالعہ کیا ہے وہ اتفاق کریں گے کہ میں چار شاعروں سے زیادہ متاثر ہوا ہوں۔ [[اقبال]]، [[اصغر گونڈوی]]، [[حسرت موہانی]] اور مولانا محمد علی جوہرؔ… اقبالؔ کی اسلامی فکر ، اصغرؔ کا پاکیزہ تغزل، حسرتؔ کی سادگی اور پُرکاری اور مولانا جوہرؔ کے جذبات و احساسات … میری شاعری میں اگر کوئی خوبی کی بات ہے تو وہ انہی عناصر اربعہ کا فیضان ہے۔‘‘
[[ملف:Talazma kari 16.jpg|link=تلازمہ کاری 16]]
| [[ملف:Frame Master azam (2).png|right|150px|link=محمد اعظم چشتی]]
 
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔ اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔  ۔ محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]]  کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے  مادری زبان ہو ۔ [[اعظم چشتی | مزید دیکھیے ]]
 
تلازمہ کاری [https://www.facebook.com/groups/NaatVirsaLiteraryDiscussions نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز گروپ ] پر شروع کیا گیا ایسا سلسلہ ہے جس میں شعراء کو دو الفاظ دے دیے جاتے ہیں اور وہ یہ دور پار کے الفاظ ایک ہی شعر میں استعمال کرتے ہیں ۔ تلازمہ کاری 16 کے الفاظ "نخل " اور ''روشنی'' ہیں ۔ [[تلازمہ کاری 16| مزید دیکھیے ]]
|}
|}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; width:100%; margin-left: 10px;"
!  " colspan="4" style=" text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0    |نئے صفحات 
|-
|
[[ملف:Ali Zafar.jpg||100px| link=علی ظفر]] 
| [[علی ظفر ]] پاکستان کے معروف گلو کار ہیں ۔  اس سال ماہ رمضان میں انہوں نے اپنی سی ڈی "حمد و نعت " ریلیز کی ہے ۔  [[ علی ظفر کی حمد و نعت | مزید دیکھیے ]]
|
[[ملف:Temp samia naz.jpg|100px|link=سمعیہ ناز]]
| [[سمیعہ ناز ]] برطانیہ کے کس شاعر کی فین ہیں ؟  [[مقصود علی شاہ کے بارے نعتیہ مطالعاتی تا اثرات از سمعیہ ناز | مزید دیکھیے ]]
|-
|
| [[فیصل آباد ]] کی معروف نعتیہ تنظیم [[مجلس ِ معین ِ ادب]] کی تنظیم نو کے بعد کون کون فعال ہے ۔  [[مجلس معین ادب  | مزید دیکھیے ]]
| [[ملف:Maqsood Ali Shah.jpg|100px|link=مقصود علی شاہ]]
| [[برمنگھم ]] میں مقیم نعت کا ایک تازہ کار شاعر ۔ جس کا تازہ مجموعہ دنیائے ادب کا سیراب کر رہا ہے ۔ [[مقصود علی شاہ  | مزید دیکھیے ]]
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |صبیح رحمانی کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی کا تازہ مضمون
|-
|-
|[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|150px|right|link=صبیح الدین رحمانی]]
|  
نعت کے جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے نعت خواں، ںعت گو شاعر  اور  دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی ]] کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی]] کو بہت مبارکباد ۔صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔  ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔
[[ملف:Lahore.jpg|link=لاہور]]
| [[ملف:ANL Mushahid Razvi.jpg|right|150px|link=مشاہد رضوی]]
 
مسجدوں میناروں کے شہر [[مالیگاؤں]]  کی تاریخ پر لکھی گئی مختلف کتب کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اردو شعر وادب کی روایت کے ساتھ ہی [[مالیگاؤں]] میں[[ نعت گوئی]] کی روایت کا آغاز بھی ہوتا ہے۔ یہاں خصوصیت کے ساتھ میلاد کی محفل، محرم کی مجلس اور طرحی و غیر طرحی مشاعروں کے لیے زیادہ تر روایتی موضوعات و مضامین پر مبنی نعتیہ کلام لکھے جاتے رہے۔ آغاز میں [[امیر خاں امیرؔ قریشی]](پیدایش [[1895]]ء /وفات [[1930]]ء) ، [[منشی محمد شعبانؔ]] (پیدایش[[1870]]ء/ [[1929]]وفاتء) اور ان کے شاگردوں نے میلاد کی محفلوں اور محرم کی مجلسوں کے لیے تقدیسی شاعری [[حمد]] ، [[نعت]] ، [[سلام]]، [[منقبت]] اور [[مرثی]]ے کو خوب فروغ دیا۔ [[مالیگاوں کے اولین صاحب دیوان عبد الکریم عرف دادا میاں عطا کی نعت گوئی کا مختصر شذرہ از مشاہد رضوی | مزید دیکھیے ]]
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں [[اقبال]] کی آواز گونجی :
 
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
 
دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے
 
انہی فضاؤں کی تابانیوں میں [[ظفر علی خان]] کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔
 
سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا
 
سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو
 
یہیں [[حفیظ جالندھری]] نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ [[لاہور| مزید دیکھیے ]]
|}
|}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی کا تازہ مضمون
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |ایک عہد ساز نعت گو 
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | "رہ گذر" میں نعت نگاری 
|-
| [[ملف:Naat kainaat hafeez taib.jpg|right|200px|link=حفیظ تائب]]
 
آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب  نعت سنایا کرتے تھے۔  [[حفیظ تائب  | مزید دیکھیے ]]
| [[ملف:Uroos Farooqi.jpg|right |200px|link=عروس فاروقی]]
[[حسین امجد ]] ، [[اٹک ]] کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے  "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ [[عروس فاروقی]] نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ [[حسین امجد کی "رہ گذر" میں نعت نگاری از عروس فاروقی | مزید دیکھیے ]]
 
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |تاریخ گوئی کے سلطان
|-
|-
  |}
| [[ملف:Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg|200px|right|link=ذوالفقار نقوی]]
[[10 جون ]] [[1965]] عیسوی کو ریاست [[:زمرہ: جموں و کشمیر | جموں و کشمیر]][[:زمرہ: بھارت | بھارت]] ، ضلع پونچھ کے گاؤں گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ [[ذوالفقار نقوی | مزید دیکھیے ]]
| [[ملف:Tariq su;tan puri.jpg|right|200px|link=طارق سلطان پوری]]
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن [[ مظہر الدین مظہر]] کی تحریک اور انہی کے اصرار پر [[ احمد رضا خان بریلوی ]] کا [[نعتیہ دیوان]] ’[[حدائقِ بخشش]]‘ پڑھنے کے بعد [[نعت گوئی]] کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ [[طارق سلطان پوری | مزید دیکھیے ]]
|}
{{ تازہ شاعری }}
{{ تازہ شاعری }}
{{ منتخب شاعری }}
{{ منتخب شاعری }}
{{ نئے صفحات }}
{{باکس شہر }}
{{باکس شہر }}
{{باکس نئی شخصیات }}
{{باکس نئی شخصیات }}

نسخہ بمطابق 19:50، 15 جون 2019ء


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعتیہ شاعری کی دلچسپ سرگرمی

Talazma kari 16.jpg


تلازمہ کاری نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز گروپ پر شروع کیا گیا ایسا سلسلہ ہے جس میں شعراء کو دو الفاظ دے دیے جاتے ہیں اور وہ یہ دور پار کے الفاظ ایک ہی شعر میں استعمال کرتے ہیں ۔ تلازمہ کاری 16 کے الفاظ "نخل " اور روشنی ہیں ۔ مزید دیکھیے

نئے صفحات

Ali Zafar.jpg

علی ظفر پاکستان کے معروف گلو کار ہیں ۔ اس سال ماہ رمضان میں انہوں نے اپنی سی ڈی "حمد و نعت " ریلیز کی ہے ۔ مزید دیکھیے

Temp samia naz.jpg

سمیعہ ناز برطانیہ کے کس شاعر کی فین ہیں ؟ مزید دیکھیے
فیصل آباد کی معروف نعتیہ تنظیم مجلس ِ معین ِ ادب کی تنظیم نو کے بعد کون کون فعال ہے ۔ مزید دیکھیے Maqsood Ali Shah.jpg برمنگھم میں مقیم نعت کا ایک تازہ کار شاعر ۔ جس کا تازہ مجموعہ دنیائے ادب کا سیراب کر رہا ہے ۔ مزید دیکھیے
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

Lahore.jpg

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی :

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے

انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔

سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا

سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو

یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ مزید دیکھیے

ایک عہد ساز نعت گو "رہ گذر" میں نعت نگاری
Naat kainaat hafeez taib.jpg

آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب نعت سنایا کرتے تھے۔ مزید دیکھیے

Uroos Farooqi.jpg

حسین امجد ، اٹک کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ عروس فاروقی نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ مزید دیکھیے

جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست تاریخ گوئی کے سلطان
Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg

10 جون 1965 عیسوی کو ریاست جموں و کشمیر بھارت ، ضلع پونچھ کے گاؤں گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ مزید دیکھیے

Tariq su;tan puri.jpg

طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن مظہر الدین مظہر کی تحریک اور انہی کے اصرار پر احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوانحدائقِ بخشش‘ پڑھنے کے بعد نعت گوئی کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی