"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 30 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 19: سطر 19:


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|صبیح رحمانی کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |جشن سلیم شہزاد
|-
|-
|[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|250px|right|link=صبیح الدین رحمانی]]
|  
نعت کے جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے نعت خواں، ںعت گو شاعر  اور دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی ]] کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی]] کو بہت مبارکباد ۔صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ وہ صرف نعت سنتا ہی نہیں بلکہ نعت کے دوامی کیف و سرور کو بھی محسوس کرنے لگتا ہے۔ قلم کی اس دھنک رنگ اور اس قلبی پکار میں صبیح رحمانی کا وجود بھی شامل ہے۔ وہ صرف نعتوں کو قرطاس پر نہیں اُتارتے بلکہ وہ لوگوں کے قلوب میں نعتوں کے سرمائے کو منتقل کردیتے ہیں۔ اب یہ نعت صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اُمت کی فریاد بن جاتی ہے۔ صبیح رحمانی کی اکثر نعتیں اُمت کی فریاد اور قلبی کیفیات کے طور پر نہ صرف معروف ہیں بلکہ زبان زد خلائق ہیں۔
[[ملف:کشفیہ کی تقریب.jpg|300px|right|link=بال بھارتی پونہ میں جشن سلیم شہزاد]]
[[پونہ]] : نصابی کتابوں کی ترتیب و تدوین کے ریاستی ادارے بال بھارتی پونہ میں گیارہویں جماعت کی اردو درسی کتاب کے لیے منعقد کارگاہ کے موقع پر معروف نقاد اور ماہر زبان کی علمی وادبی خدمات کے اعتراف میں’’ جشن سلیم شہزاد‘‘ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں [[نعت ریسرچ سینٹر،  کراچی]] سے شائع ان کے تازہ ترین نعتیہ مجموعے ’’ [[کشفیہ]]‘‘ کی رونمائی کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت اور فن پر مقالات پیش کیے گئے ۔ اردو لسانی کمیٹی کے چیرمن [[ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط]] کی صدارت میں منعقد اس پروقار ادبی تقریب کا آغاز [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی]] ( [[مالیگاؤں]])کی تلاوتِ قرآن سے ہوا۔ بعد ازاں [[خان عارفہ نوید الحق]]( ممبئی) نے اپنی مترنم آواز میں [[کشفیہ]] سے نعت پاک پیش کرکے ماحول کو معطر و منور کردیا ۔[[بال بھارتی پونہ میں جشن سلیم شہزاد | مزید دیکھیے ]]
|}
|}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ماہ کی اہم نعتیہ شخصیت
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |جسے چاہا در پہ بلا لیا
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |اسم ِ محمد شاد رکھتا ہے مجھے
|-
|-
| [[ملف:Frame Master azam (2).png|right|250px]]
| [[ملف:Munawar Badauni.jpg|right|150px|link=منور بدایونی]]
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔ اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے مادری زبان ہو ۔ والدہ  بھی عالمہ فاضلہ  قاریہ اور حافظہ تھیں ۔ یہی فیضان تھا جس نے اعظم چشتی کو 13 سال کی عمر میں "گلستان" "بوستان" <ref>  شیخ سعدی کی کتاب </ref> کا حافظ بنا دیا ۔ اعظم چشتی  کو حسان <ref> حسان بن ثابت ۔ رسول کریم {{ص}} کے صحابی اور اولین نعت خواں </ref> نعت  کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سر و فکر دونوں سے ودیعت کیے گئے ۔ [[نعت خوانی]] کی تو صفِ اول کے [[نعت خواں]] ٹھہرے اور [[نعت گوئی ]] کی تو بہت سے شعرا نے ان پر رشک کیا ۔ شاعری میں [[ صوفی غلام مصطفیِ تبسم ]] کی صحبت اور تربیت حاصل رہی ۔ [[ احمد ندیم  قاسمی ]] سے بھی قرب رہا۔ اور [[ احمد ندیم قاسمی ]] ہی کو پاکستان کا سب سے بڑا[[ نعت گو شاعر ]] مانتے تھے ۔ [[اعظم چشتی | مزید دیکھیے ]]
پیدائشی نام ثقلین احمد، منور بدایونی کے نام سے شہرت پائی۔ منور تخلص ہے۔ مسلک میں حنفی سنی، نسب میں صدیقی اور مشرب میں رحمانی تھے۔ منور بدایونی کی ولادت [[2 دسمبر]] [[1908]]ء [[:زمرہ : بدایوں | بدایوں]] [[:زمرہ : بھارت | انڈیا]] میں ہوئی۔  [[منور بدایونی | مزید دیکھیے ]]
|}
| [[ملف:Munir Niazi.jpg|right |150px|link=منیر نیازی]]
منیر نیازی [[9 اپریل]] [[1928]]ء کو مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو کے 13 اور پنجابی کے 3 شعری مجموعے یادگار چھوڑے انہوں متعدد فلموں کے نغمات بھی تحریر کئے جو بے حد مقبول ہوئے۔‘‘ [[منیر نیازی | مزید دیکھیے ]]
 
|}
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |نعت گوئی کی طرف گامزن نوجوان شاعر
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |تاریخ گوئی کے سلطان
|-
| [[ملف:IRSHAAD NIAZI.jpg|150px|right|link=ارشاد نیازی]]
شعر گوئی کی ابتدا میٹرک کے بعد ہوئی ۔گھر کا ماحول کچھ ایسا تھا کہ گیارویں کا ختمِ پاک ہر ماہ ہوتا تھا تو اوائل دور ہی میں شاعری پر تقدیس کی چھاپ لگ گئی ۔ شاعری کے ابتدائی دور میں [[علی زیرک ]]، [ [[سیالکوٹ]] ] اور پھر [[اشرف یوسفی ]]، [ [[فیصل آباد ]] ] سے رہنمائی لیتے رہے ۔ [[ارشاد نیازی | مزید دیکھیے ]]
| [[ملف:Tariq su;tan puri.jpg|right|150px|link=طارق سلطان پوری]]
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن [[ مظہر الدین مظہر]] کی تحریک اور انہی کے اصرار پر [[ احمد رضا خان بریلوی ]] کا [[نعتیہ دیوان]] [[حدائقِ بخشش]]‘ پڑھنے کے بعد [[نعت گوئی]] کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ [[طارق سلطان پوری | مزید دیکھیے ]]
|}
{{ تازہ شاعری }}
{{ تازہ شاعری }}
{{ منتخب شاعری }}
{{ منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 07:17، 13 اپريل 2019ء


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
جشن سلیم شہزاد
کشفیہ کی تقریب.jpg

پونہ : نصابی کتابوں کی ترتیب و تدوین کے ریاستی ادارے بال بھارتی پونہ میں گیارہویں جماعت کی اردو درسی کتاب کے لیے منعقد کارگاہ کے موقع پر معروف نقاد اور ماہر زبان کی علمی وادبی خدمات کے اعتراف میں’’ جشن سلیم شہزاد‘‘ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں نعت ریسرچ سینٹر، کراچی سے شائع ان کے تازہ ترین نعتیہ مجموعے ’’ کشفیہ‘‘ کی رونمائی کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت اور فن پر مقالات پیش کیے گئے ۔ اردو لسانی کمیٹی کے چیرمن ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط کی صدارت میں منعقد اس پروقار ادبی تقریب کا آغاز ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی ( مالیگاؤں)کی تلاوتِ قرآن سے ہوا۔ بعد ازاں خان عارفہ نوید الحق( ممبئی) نے اپنی مترنم آواز میں کشفیہ سے نعت پاک پیش کرکے ماحول کو معطر و منور کردیا ۔ مزید دیکھیے

جسے چاہا در پہ بلا لیا اسم ِ محمد شاد رکھتا ہے مجھے
Munawar Badauni.jpg

پیدائشی نام ثقلین احمد، منور بدایونی کے نام سے شہرت پائی۔ منور تخلص ہے۔ مسلک میں حنفی سنی، نسب میں صدیقی اور مشرب میں رحمانی تھے۔ منور بدایونی کی ولادت 2 دسمبر 1908ء بدایوں انڈیا میں ہوئی۔ مزید دیکھیے

Munir Niazi.jpg

منیر نیازی 9 اپریل 1928ء کو مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو کے 13 اور پنجابی کے 3 شعری مجموعے یادگار چھوڑے انہوں متعدد فلموں کے نغمات بھی تحریر کئے جو بے حد مقبول ہوئے۔‘‘ مزید دیکھیے

نعت گوئی کی طرف گامزن نوجوان شاعر تاریخ گوئی کے سلطان
IRSHAAD NIAZI.jpg

شعر گوئی کی ابتدا میٹرک کے بعد ہوئی ۔گھر کا ماحول کچھ ایسا تھا کہ گیارویں کا ختمِ پاک ہر ماہ ہوتا تھا تو اوائل دور ہی میں شاعری پر تقدیس کی چھاپ لگ گئی ۔ شاعری کے ابتدائی دور میں علی زیرک ، [ سیالکوٹ ] اور پھر اشرف یوسفی ، [ فیصل آباد ] سے رہنمائی لیتے رہے ۔ مزید دیکھیے

Tariq su;tan puri.jpg

طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن مظہر الدین مظہر کی تحریک اور انہی کے اصرار پر احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوانحدائقِ بخشش‘ پڑھنے کے بعد نعت گوئی کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے صفحات
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی