"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 24 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 19: سطر 19:


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|صبیح رحمانی کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |وہ صرف عالم ہی نہیں تھے
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |ںعت خوانی کے خدو وخال متعین کرنے والی شخصیت
|-
|-
|[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|250px|right|link=صبیح الدین رحمانی]]
| [[ملف:Kouser Niazi.jpg|right |150px|link=کوثر نیازی]]
نعت کے جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے نعت خواں، ںعت گو شاعر  اور  دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی ]] کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی]] کو بہت مبارکباد ۔صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ وہ صرف نعت سنتا ہی نہیں بلکہ نعت کے دوامی کیف و سرور کو بھی محسوس کرنے لگتا ہے۔ قلم کی اس دھنک رنگ اور اس قلبی پکار میں صبیح رحمانی کا وجود بھی شامل ہے۔ وہ صرف نعتوں کو قرطاس پر نہیں اُتارتے بلکہ وہ لوگوں کے قلوب میں نعتوں کے سرمائے کو منتقل کردیتے ہیں۔ اب یہ نعت صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اُمت کی فریاد بن جاتی ہے۔ صبیح رحمانی کی اکثر نعتیں اُمت کی فریاد اور قلبی کیفیات کے طور پر نہ صرف معروف ہیں بلکہ زبان زد خلائق ہیں۔
’’ میں چار شاعروں سے زیادہ متاثر ہوا ہوں۔ [[اقبال]]، [[اصغر گونڈوی]]، [[حسرت موہانی]] اور مولانا محمد علی جوہرؔ… اقبالؔ کی اسلامی فکر ، اصغرؔ کا پاکیزہ تغزل، حسرتؔ کی سادگی اور پُرکاری اور مولانا جوہرؔ کے جذبات و احساسات … میری شاعری میں اگر کوئی خوبی کی بات ہے تو وہ انہی عناصر اربعہ کا فیضان ہے۔‘‘
| [[ملف:Frame Master azam (2).png|right|150px|link=محمد اعظم چشتی]]
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔ اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔  [[اعظم چشتی | مزید دیکھیے ]]
|}
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ماہ کی اہم نعتیہ شخصیت
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |صبیح رحمانی کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |مسجدوں اور میناروں کے شہر کے پہلے صاحب ِ دیوان شاعر
|-
|-
| [[ملف:Frame Master azam (2).png|right|250px]]
|[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|150px|right|link=صبیح الدین رحمانی]]
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔ اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے  مادری زبان ہو ۔ والدہ  بھی عالمہ فاضلہ قاریہ اور حافظہ تھیں ۔ یہی فیضان تھا جس نے اعظم چشتی کو 13 سال کی عمر میں "گلستان"  "بوستان"  <ref>  شیخ سعدی کی کتاب </ref> کا حافظ بنا دیا  ۔  اعظم چشتی  کو حسان <ref> حسان بن ثابت ۔ رسول کریم {{ص}} کے صحابی اور اولین نعت خواں </ref> نعت  کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سر و فکر دونوں سے ودیعت کیے گئے ۔ [[نعت خوانی]] کی تو صفِ اول کے [[نعت خواں]] ٹھہرے اور [[نعت گوئی ]] کی تو بہت سے شعرا نے ان پر رشک کیا ۔ شاعری میں [[ صوفی غلام مصطفیِ تبسم ]] کی صحبت اور تربیت حاصل رہی ۔ [[ احمد ندیم  قاسمی ]] سے بھی قرب رہا۔ اور [[ احمد ندیم قاسمی ]] ہی کو پاکستان کا سب سے بڑا[[  نعت گو شاعر ]] مانتے تھے ۔ [[اعظم چشتی | مزید دیکھیے ]]
نعت کے جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے  نعت خواں، ںعت گو شاعر  اور دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی ]] کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی]] کو بہت مبارکباد ۔
|}
| [[ملف:ANL Mushahid Razvi.jpg|right|150px|link=مشاہد رضوی]]  
مسجدوں میناروں کے شہر [[مالیگاؤں]]  کی تاریخ پر لکھی گئی مختلف کتب کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اردو شعر وادب کی روایت کے ساتھ ہی [[مالیگاؤں]] میں[[ نعت گوئی]] کی روایت کا آغاز بھی ہوتا ہے۔ یہاں خصوصیت کے ساتھ میلاد کی محفل۔ [[مالیگاوں کے اولین صاحب دیوان عبد الکریم عرف دادا میاں عطا کی نعت گوئی کا مختصر شذرہ از مشاہد رضوی | مزید دیکھیے ]]
|}
{{ تازہ شاعری }}
{{ تازہ شاعری }}
{{ منتخب شاعری }}
{{ منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 12:27، 18 مارچ 2019ء


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
وہ صرف عالم ہی نہیں تھے ںعت خوانی کے خدو وخال متعین کرنے والی شخصیت
Kouser Niazi.jpg

’’ میں چار شاعروں سے زیادہ متاثر ہوا ہوں۔ اقبال، اصغر گونڈوی، حسرت موہانی اور مولانا محمد علی جوہرؔ… اقبالؔ کی اسلامی فکر ، اصغرؔ کا پاکیزہ تغزل، حسرتؔ کی سادگی اور پُرکاری اور مولانا جوہرؔ کے جذبات و احساسات … میری شاعری میں اگر کوئی خوبی کی بات ہے تو وہ انہی عناصر اربعہ کا فیضان ہے۔‘‘

Frame Master azam (2).png

محمد اعظم چشتی 15 مارچ 1921 کو پیدا ہوئے اور 31 جولائی 1993 کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔ اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ مزید دیکھیے

صبیح رحمانی کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان مسجدوں اور میناروں کے شہر کے پہلے صاحب ِ دیوان شاعر
Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg

نعت کے جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے نعت خواں، ںعت گو شاعر اور دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے نعت رنگ کے مدیر سید صبیح رحمانی کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے سید صبیح رحمانی کو بہت مبارکباد ۔

ANL Mushahid Razvi.jpg

مسجدوں میناروں کے شہر مالیگاؤں کی تاریخ پر لکھی گئی مختلف کتب کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اردو شعر وادب کی روایت کے ساتھ ہی مالیگاؤں میںنعت گوئی کی روایت کا آغاز بھی ہوتا ہے۔ یہاں خصوصیت کے ساتھ میلاد کی محفل۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے صفحات
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی