"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|صبیح رحمانی کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان  
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|صبیح رحمانی کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان  
|-
|-
|[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|250px|right|link=صبیح الدین رحمانی]]
|[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|1500px|right|link=صبیح الدین رحمانی]]
نعت کے جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے  نعت خواں، ںعت گو شاعر  اور  دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی ]] کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی]] کو بہت مبارکباد ۔صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ وہ صرف نعت سنتا ہی نہیں بلکہ نعت کے دوامی کیف و سرور کو بھی محسوس کرنے لگتا ہے۔ قلم کی اس دھنک رنگ اور اس قلبی پکار میں صبیح رحمانی کا وجود بھی شامل ہے۔ وہ صرف نعتوں کو قرطاس پر نہیں اُتارتے بلکہ وہ لوگوں کے قلوب میں نعتوں کے سرمائے کو منتقل کردیتے ہیں۔ اب یہ نعت صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اُمت کی فریاد بن جاتی ہے۔ صبیح رحمانی کی اکثر نعتیں اُمت کی فریاد اور قلبی کیفیات کے طور پر نہ صرف معروف ہیں بلکہ زبان زد خلائق ہیں۔
نعت کے جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے  نعت خواں، ںعت گو شاعر  اور  دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی ]] کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی]] کو بہت مبارکباد ۔صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔  
|}
|}


سطر 28: سطر 28:
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ماہ کی اہم نعتیہ شخصیت  
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ماہ کی اہم نعتیہ شخصیت  
|-
|-
| [[ملف:Frame Master azam (2).png|right|250px]]
| [[ملف:Frame Master azam (2).png|right|150px]]
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔ اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]]  کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے  مادری زبان ہو ۔ والدہ بھی عالمہ فاضلہ  قاریہ اور حافظہ تھیں ۔ یہی فیضان تھا جس نے اعظم چشتی کو 13 سال کی عمر میں "گلستان" "بوستان" <ref>  شیخ سعدی کی کتاب </ref> کا حافظ بنا دیا  ۔  اعظم چشتی  کو حسان <ref> حسان بن ثابت ۔ رسول کریم {{ص}} کے صحابی اور اولین نعت خواں </ref> نعت  کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سر و فکر دونوں سے ودیعت کیے گئے ۔ [[نعت خوانی]] کی تو صفِ اول کے [[نعت خواں]] ٹھہرے اور [[نعت گوئی ]] کی تو بہت سے شعرا نے ان پر رشک کیا ۔ شاعری میں [[ صوفی غلام مصطفیِ تبسم ]] کی صحبت اور تربیت حاصل رہی ۔ [[ احمد ندیم  قاسمی ]] سے بھی قرب رہا۔ اور [[ احمد ندیم قاسمی ]] ہی کو پاکستان کا سب سے بڑا[[ نعت گو شاعر ]] مانتے تھے ۔ [[اعظم چشتی | مزید دیکھیے ]]
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔ اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]]  کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے  مادری زبان ہو ۔  [[اعظم چشتی | مزید دیکھیے ]]
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی کا تازہ مضمون
| [[ملف:ANL Mushahid Razvi.jpg|150px|link=مشاہد رضوی]]
مسجدوں میناروں کے شہر [[مالیگاؤں]] کی تاریخ پر لکھی گئی مختلف کتب کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اردو شعر وادب کی روایت کے ساتھ ہی [[مالیگاؤں]] میں[[ نعت گوئی]] کی روایت کا آغاز بھی ہوتا ہے۔ یہاں خصوصیت کے ساتھ میلاد کی محفل، محرم کی مجلس اور طرحی و غیر طرحی مشاعروں کے لیے زیادہ تر روایتی موضوعات و مضامین پر مبنی نعتیہ کلام لکھے جاتے رہے۔ آغاز میں [[امیر خاں امیرؔ قریشی]](پیدایش [[1895]]ء /وفات [[1930]]ء) ، [[منشی محمد شعبانؔ]] (پیدایش[[1870]]ء/ [[1929]]وفاتء) اور ان کے شاگردوں نے میلاد کی محفلوں اور محرم کی مجلسوں کے لیے تقدیسی شاعری [[حمد]] ، [[نعت]] ، [[سلام]]، [[منقبت]] اور [[مرثی]]ے کو خوب فروغ دیا۔ [[مالیگاوں کے اولین صاحب دیوان عبد الکریم عرف دادا میاں عطا کی نعت گوئی کا مختصر شذرہ از مشاہد رضوی | مزید دیکھیے ]]
  |}
  |}
{{ تازہ شاعری }}
{{ تازہ شاعری }}

نسخہ بمطابق 02:11، 18 مارچ 2019ء


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
صبیح رحمانی کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان
Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg

نعت کے جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے نعت خواں، ںعت گو شاعر اور دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے نعت رنگ کے مدیر سید صبیح رحمانی کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے سید صبیح رحمانی کو بہت مبارکباد ۔صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔

اس ماہ کی اہم نعتیہ شخصیت
Frame Master azam (2).png

محمد اعظم چشتی 15 مارچ 1921 کو پیدا ہوئے اور 31 جولائی 1993 کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔ اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو عربی اور فارسی کے ماہر تھے اور گھر میں عربی اور فارسی ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے مادری زبان ہو ۔ مزید دیکھیے

ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی کا تازہ مضمون ANL Mushahid Razvi.jpg

مسجدوں میناروں کے شہر مالیگاؤں کی تاریخ پر لکھی گئی مختلف کتب کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اردو شعر وادب کی روایت کے ساتھ ہی مالیگاؤں میںنعت گوئی کی روایت کا آغاز بھی ہوتا ہے۔ یہاں خصوصیت کے ساتھ میلاد کی محفل، محرم کی مجلس اور طرحی و غیر طرحی مشاعروں کے لیے زیادہ تر روایتی موضوعات و مضامین پر مبنی نعتیہ کلام لکھے جاتے رہے۔ آغاز میں امیر خاں امیرؔ قریشی(پیدایش 1895ء /وفات 1930ء) ، منشی محمد شعبانؔ (پیدایش1870ء/ 1929وفاتء) اور ان کے شاگردوں نے میلاد کی محفلوں اور محرم کی مجلسوں کے لیے تقدیسی شاعری حمد ، نعت ، سلام، منقبت اور مرثیے کو خوب فروغ دیا۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے صفحات
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی