"صبیح رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(6 صارفین 46 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{#seo:
|title=صبیح الدین صبیح رحمانی 
|keywords=صبیح الدین رحمانی ، نعت ریسرچ سنٹر کراچی ، ، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، پ ، Sabeeh Rehmani, Sabih Rehmani, Naat
|description=خوش گلو و خوش آہنگ نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی 27 جون 1965 / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار کراچی میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔
}}
[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|300px|link=صبیح الدین رحمانی]]


[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|200px]]
[[ زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: ناقدین و محققین]]
[[زمرہ: کراچی ]]
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صبیح رحمانی ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صبیح رحمانی ۔ وڈیوز | وڈیوز ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صبیح رحمانی کے مضامین | مضامین ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ نعت ریسرچ سنٹر، کراچی | نعت ریسرچ سنٹر ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کی مطبوعات | مطبوعات ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت رنگ ]]
|}
|}


خوش گلو و خوش آہنگ  نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی  [[27 جون]] [[1965]] / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار [[:زمرہ: کراچی | کراچی]] میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔  لکھنا شروع کیا تو قلمی نام صبیح رحمانی اختیار کیا ۔
{{ ٹکر 1 }}
-------------------------------
صبیح رحمانی کا ایک شعر دیکھیے


<blockquote>
انسانیت کا اوج ہے معراج مصطفی
یہ روشنی کی سمت سفر روشنی کا ہے
</blockquote>
خوش گلو و خوش آہنگ  نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی  [[27 جون]] [[1965]] / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار [[:زمرہ: کراچی | کراچی]] میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔  لکھنا شروع کیا تو قلمی نام صبیح رحمانی اختیار کیا ۔ [[شہزاد احمد | ڈاکٹر شہزاد احمد ]] آپ کے بارے لکھتے ہیں۔
<blockquote>
صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ وہ صرف نعت سنتا ہی نہیں بلکہ نعت کے دوامی کیف و سرور کو بھی محسوس کرنے لگتا ہے۔ قلم کی اس دھنک رنگ اور اس قلبی پکار میں صبیح رحمانی کا وجود بھی شامل ہے۔ وہ صرف نعتوں کو قرطاس پر نہیں اُتارتے بلکہ وہ لوگوں کے قلوب میں نعتوں کے سرمائے کو منتقل کردیتے ہیں۔ اب یہ نعت صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اُمت کی فریاد بن جاتی ہے۔ صبیح رحمانی کی اکثر نعتیں اُمت کی فریاد اور قلبی کیفیات کے طور پر نہ صرف معروف ہیں بلکہ زبان زد خلائق ہیں۔<ref> [[ نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد ]] </ref>
</blockquote>
=== نعت خوانی ===
=== نعت خوانی ===


==== مشہور کلام ====
==== مشہور کلام ====


* [http://naatview.com/huzoor-aisa-koi-intezam-ho-jaye-sabih-ud-din-rehmani/ حضور ایسا کوئی اتنظام ہو جائے ۔ ]
* [[Huzoor aisa koi intezam ho jaaye| حضور ایسا کوئی اتنظام ہو جائے ۔]]
 
* [[Kaabay ki ronaq kaabay ka manzar | کعبے کی رونق، کعبے کا منظر ]]
* [http://naatview.com/kaaba-ki-ronaq-kaaba-ka-manzar-sabih-ud-din-sabih-rehmani/  کعبے کی رونق کعبے کا منظر ]
* [[Lab par naat e pak ka naghma | لب پر نعت پاک کا نغمہ ]]
 
* [[ ya nabi dekha hai rutba apki naalain ka | یا نبی دیکھا ہے رتبہ آپ کی نعلین کا ]]
* [http://naatview.com/ya-nabi-dekha-ye-rutba-ap-ke-naalain-ka-sabih-ud-din-rehmani/ یا نبی دیکھا ہے جلوہ آپ کی نعلین کی ]


==== سی ڈیز ====
==== سی ڈیز ====
سطر 32: سطر 79:


8۔ “ہم نبی کا آستاں دیکھا کئے.” منجانب ایف آر ایس کراچی
8۔ “ہم نبی کا آستاں دیکھا کئے.” منجانب ایف آر ایس کراچی
{{ٹکر 2 }}
=== نعت گوئی ===
=== معروف کلام ===


=== نعت گوئی ===
* [[ حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی |  حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
* [[ لب پہ نعت پاک کا نغمہ ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی | لب پہ نعت پاک کا نغمہ ]]
 
* [[تھے عالی مرتبہ سب انبیاء اوَّل سے آخر تک ۔ صبیح رحمانی | تھے عالی مرتبہ سب انبیاء اوَّل سے آخر تک ]]


==== نمونہ کلام ====
*[[کوئی مثل مصطفی کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا ۔ صبیح الدین رحمانی | کوئی مثل مصطفیٰ کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


* [[ حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی ]]
*[[دلوں کو کاسہ بناکے مانگو، حضور دیں گے ضرور دیں گے ۔ صبیح رحمانی | دلوں کو کاسہ بناکے مانگو، حضور دیں گے ضرور دیں گے]]


=== اعزازت ===
=== اعزازت ===


[[1993]]ء قائد اعظم یوتھ اعزاز
[[1993]]ء قائد اعظم یوتھ اعزاز  


[[2004]] ۔ ‘صدارتی تمغا’ برائے ‘نعت رنگ’ وزارت مذہبی امور پاکستان  
[[2004]] ۔ ‘صدارتی تمغا’ برائے ‘نعت رنگ’ وزارت مذہبی امور پاکستان


[[1995]] ء ۔ “بہترین کارکردگی کا اعزاز” منجانب ریڈیو پاکستان کراچی
[[1995]] ء ۔ “بہترین کارکردگی کا اعزاز” منجانب ریڈیو پاکستان کراچی“


“یوروپاک اعزاز” منجانب یوروپاک انزبرک, آسٹریا
یوروپاک اعزاز” منجانب یوروپاک انزبرک, آسٹریا


‘کرایٹو پوئٹ اعزاز’ منجانب ہاؤس آف کامنز, کینیڈا
‘کرایٹو پوئٹ اعزاز’ منجانب ہاؤس آف کامنز, کینیڈا  


‘خصوصی اعزاز’ منجانب جامعہ اسلامیہ کینیڈا
خصوصی اعزاز’ منجانب جامعہ اسلامیہ کینیڈا


=== مطبوعات ===
=== مطبوعات ===
سطر 76: سطر 131:
6۔  غالب اورثنائے خواجہ، [[2016]]ء دوسرا ایڈیشن، ادارہء یادگارِ غالب،کراچی  
6۔  غالب اورثنائے خواجہ، [[2016]]ء دوسرا ایڈیشن، ادارہء یادگارِ غالب،کراچی  


7۔ اردو نعت کی شعری روایت [[2016]]ء، اکادمی بازیافت، کراچی
[[ اردو نعت کی شعری روایت]] [[2016]]ء، اکادمی بازیافت، کراچی


8۔ مدحت نامہ [[2016]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
8۔ مدحت نامہ [[2016]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
سطر 86: سطر 141:
2۔  ایقان انٹر نیشنل سینٹر، کراچی ۱۹۹۲ء
2۔  ایقان انٹر نیشنل سینٹر، کراچی ۱۹۹۲ء


3۔  مجلہ نعت رنگ ، کراچی (26 شمارے) ۱۹۹۵ء تا ۲۰۱۶ء
3۔  [[نعت رنگ، کراچی]] (26 شمارے) ۱۹۹۵ء تا ۲۰۱۶ء


{{ٹکر 3 }}
=== صبیح رحمانی احباب کی نظر میں ===
=== صبیح رحمانی احباب کی نظر میں ===


سطر 125: سطر 181:


* نعت نامے مربتہ: ڈاکٹر محمد سہیل شفیق، [[2014]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
* نعت نامے مربتہ: ڈاکٹر محمد سہیل شفیق، [[2014]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
 
{{ ٹکر 3 }}
=== ادارے ===
=== ادارے ===


سطر 138: سطر 194:
[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]


=== مزید دیکھیں ===
==== مزید دیکھیے ====


[[اعظم چشتی ]] | [[ منظور الکونین ]] | [[ خورشید احمد ]] | [[ قاری وحید ظفر قاسمی ]] | [[ قاری زبید رسول ]] | [[ زبیب مسعود ]] | [[ مظفر وارثی ]] | [[ محمد علی ظہوری]]
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]




[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
{{ باکس 1 }}
[[ زمرہ: نعت خواں]]
 
[[زمرہ: ناقد و محقق]]
=== حواشی و حوالہ جات ===
[[زمرہ: کراچی ]]

نسخہ بمطابق 01:27، 1 جنوری 2019ء

Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg

صبیح رحمانی
وڈیوز
مضامین
نعت ریسرچ سنٹر
مطبوعات
نعت رنگ

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

صبیح رحمانی کا ایک شعر دیکھیے

انسانیت کا اوج ہے معراج مصطفی

یہ روشنی کی سمت سفر روشنی کا ہے

خوش گلو و خوش آہنگ نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی 27 جون 1965 / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار کراچی میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔ لکھنا شروع کیا تو قلمی نام صبیح رحمانی اختیار کیا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد آپ کے بارے لکھتے ہیں۔

صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ وہ صرف نعت سنتا ہی نہیں بلکہ نعت کے دوامی کیف و سرور کو بھی محسوس کرنے لگتا ہے۔ قلم کی اس دھنک رنگ اور اس قلبی پکار میں صبیح رحمانی کا وجود بھی شامل ہے۔ وہ صرف نعتوں کو قرطاس پر نہیں اُتارتے بلکہ وہ لوگوں کے قلوب میں نعتوں کے سرمائے کو منتقل کردیتے ہیں۔ اب یہ نعت صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اُمت کی فریاد بن جاتی ہے۔ صبیح رحمانی کی اکثر نعتیں اُمت کی فریاد اور قلبی کیفیات کے طور پر نہ صرف معروف ہیں بلکہ زبان زد خلائق ہیں۔<ref> نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد </ref>

نعت خوانی

مشہور کلام

سی ڈیز

1۔ “لب پہ نعت پاک کا نغمہ”…, منجانب ای ایم آءی

2۔ “یادِ مدینہ”.., منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور

3۔ “سرکار توجہ فرمائیں” منجانب مکتبہ اشرفیہ کراچی

4۔ “سرکار کے قدموں میں.” منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور

5۔ “یادِ حرم” منجانب ایف آر ایس کراچی

6۔ “انوارِ حرمین” منجانب ایف آر ایس کراچی

7۔ “اے مدینے کی زمیں” منجانب ایف آر ایس کراچی

8۔ “ہم نبی کا آستاں دیکھا کئے.” منجانب ایف آر ایس کراچی

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

نعت گوئی

معروف کلام

اعزازت

1993ء قائد اعظم یوتھ اعزاز

2004 ۔ ‘صدارتی تمغا’ برائے ‘نعت رنگ’ وزارت مذہبی امور پاکستان

1995 ء ۔ “بہترین کارکردگی کا اعزاز” منجانب ریڈیو پاکستان کراچی“

یوروپاک اعزاز” منجانب یوروپاک انزبرک, آسٹریا

‘کرایٹو پوئٹ اعزاز’ منجانب ہاؤس آف کامنز, کینیڈا

خصوصی اعزاز’ منجانب جامعہ اسلامیہ کینیڈا

مطبوعات

شاعری

  • ماہ طیبہ 1989ء/ ۱۴۰۹ ھ ، نظامی اکیڈمی ، کراچی
  • جادہء رحمت 1993ء/ ۱۴۱۴ھ ، ممتاز پبلیشرز، کراچی


تالیفات

1۔ ایوانِ نعت (نعتیہ انتخاب) 1993ء اقلیمِ نعت، کراچی

2۔ جمالِ مصطفیٰﷺ (نعتیہ انتخاب)، 1993ء فرید پبلشرز، کراچی

3۔ نعت نگر کا باسی، 2008ء اقلیمِ نعت، کراچی

4۔ غالب اورثنائے خواجہ، 2009ء نعت ریسرچ سینٹر، کراچی

5۔ اُردو نعت میں تجلیاتِ سیرت 2015ء نعت ریسرچ سینٹر، کراچی

6۔ غالب اورثنائے خواجہ، 2016ء دوسرا ایڈیشن، ادارہء یادگارِ غالب،کراچی

اردو نعت کی شعری روایت 2016ء، اکادمی بازیافت، کراچی

8۔ مدحت نامہ 2016ء نعت ریسرچ سینٹر، کراچی

زیرِ ادارت شائع ہونے والے رسائل اور جرائد

1۔ مجلہ لیلۃ النعت ، کراچی ۱۹۸۷ء

2۔ ایقان انٹر نیشنل سینٹر، کراچی ۱۹۹۲ء

نعت رنگ، کراچی (26 شمارے) ۱۹۹۵ء تا ۲۰۱۶ء

"نعت کائنات"پر غیر مسلم شعراء کی شاعری کے لیے بھی صفحات تشکیل دیے گئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

صبیح رحمانی احباب کی نظر میں

شعری مجموعوں کے تراجم

  • Reverence Unto His Feet، سارہ کاظمی ، 2009ء / ۱۴۳۰ھ ، نعت ریسرچ سینٹر، کراچی
  • Jada-e-Rahmat جسٹس ڈاکٹر منیر احمد مغل، 2009ء / ۱۴۳۱ھ ، نعت ریسرچ سینٹر، کراچی


صبیح رحمانی پر لکھے گئے مقالات

1۔ صبیح رحمانی کی شخصیت اور فن کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ، عائشہ ناز ، 2011ء جامعہ کراچی

2۔صبیح رحمانی بحیثیت نعت نگار ، ساجدہ اقبال 2011ء، جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد

صبیح رحمانی پر شائع شدہ کتب و رسائل

1۔ جادہء رحمت کا مسافر، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی 2008ء آفتاب اکیڈمی، کراچی

2۔ مجلہ سفیرِ نعت (صبیح رحمانی نمبر) ، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی2009ء آفتاب اکیڈمی، کراچی

3۔ فنِّ اداریہ نویسی اور نعت رنگ، ڈاکٹر اِفضال احمد انور 2010ء نعت ریسرچ سینٹر، کراچی

صبیح رحمانی کے کلام پر مشتمل انتخاب

  • خوابوں میں سنہری جالی ہے، مرتبہ: عزیز احسن ، 1997ء / ۱۴۱۷ھ ، ممتاز پبلشرز، کراچی

صبیح رحمانی کے نام لکھے گئے خطوط کے مجموعے

  • نعت اور آدابِ نعت, علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی, 2003ء ضیا القرآن پبلی کیشنز، لاہور
"نعت کائنات"پر غیر مسلم شعراء کی شاعری کے لیے بھی صفحات تشکیل دیے گئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

ادارے

نعت ریسرچ سنٹر، کراچی

بیرونی روابط

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی

مزید دیکھیے

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر


نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات