"صابر صابری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا==== اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئ...)
 
سطر 6: سطر 6:
====اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا====
====اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا====


'''{{نعت}}'''


اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
سطر 40: سطر 41:


جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا


===شرکتیں===
===شرکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]

نسخہ بمطابق 16:16، 17 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا

جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا


اے نور خدا آکر آنکھوں میں سما جانا

یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آ جانا


اے پردہ نشیں دل کے پردہ میں رہا کرنا

جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا


میں قبر اندھیری میں گھبراوں گا جب تنہا

امداد کو میری تم آ جانا رسول اللہﷺ


روشن میری تربت کو للہ ذرا کرنا

جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا


چہرے سے ضیا پائی ان چاند ستاروں نے

اس در سے شفا پائی دکھ درد ے ماروں نے


آتا ہے ان میں صابر ہر دکھ کی دعا کرنا

جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا

شرکتیں

صارف:تیمورصدیقی