"صائم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 32: سطر 32:
====طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک نہانے دو====
====طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک نہانے دو====


=====[[سیدی ایاز مفتی]]کی آواز میں=====
=====[[سیدی ایاز مفتی]] کی آواز میں=====
https://www.youtube.com/watch?v=ziXcOJXVYGk
https://www.youtube.com/watch?v=ziXcOJXVYGk



نسخہ بمطابق 15:43، 24 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

تاجدار زماں ، مالک دو جہاں، کب تیرے در پہ تیرا غلام آئیگا

تاجدار زماں، مالک دو جہاں ، کب تیرے در پہ تیرا غلام آئیگا

کب میں دیکھوں گا کی ہریالیاں کب مدینے سے مجھ کو پیام آئیگا


سوچتا ہوں مدینے کو جب جاوں گا کیسے اداب سارے بجا لاوں گا

روک لوں گا میں سجدوں سے کیسے جبیں جب وہ کعبے سے بڑھ کر مقام آئیگا


مجھ کو معلوم ہے ہوگی اتنی خوشی، ختم ہو جائے گی یہ مری زندگی

میری مضطر نگاہوں کے جب سامنے روضہ پاک خیر الا نام آئیگا


عاشقو، ذکر ان کو سناتے رہو، یاد آقا میں روتے رلاتے رہو

بس یہی کام ہے وہ خدا کی قسم روز محشر تمہارے جو کام آئیگا


کس قدر ہوگی فرصت فزا وہ گھڑی ، کس قدر ہوگی راحت نما وہ گھڑی

زائرین مدینہ کی فہرست میں جب خطا کار صائم کا نام آئیگا


طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک نہانے دو

سیدی ایاز مفتی کی آواز میں

https://www.youtube.com/watch?v=ziXcOJXVYGk

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی